English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Muhammad ilyaas kandhalwi saintwali
Muhammad is not the father of any man among you but a messenger of god and the seal of the prophets god has knowledge of everythingq 33 40
Muhammad is the prophet of god and those who are with him are severe with infidels but compassionate among themselves you may see them kneeling and bowing in reverence seeking his favour and acceptance their mark is on their foreheads from the effect
Muhammad khan jonejo Noun, Name, Historical محمد خان جونیجو پاکستان کے وزیراعظم تھے جو 18 اگست 1932 کو سندھڑی میں پیدا ہوئے۔ 1985 کے غیر جماعتی الیکشن میں آپ نے کامیابی حاصل کی اور جنرل ضیاالحق نے آپ کو وزیراعظم نامزد کیا ۔آپ کی شہرت پاکستان کے ایماندار سیاستدان اور وزیراعظم کے ہے۔ جنرل ضیاالحق سے کشیدگی ہوئی جن میں اوجڑی کیمپ دھماکے کے بعد جنرل ضیاالحق نے 8 ویں ترمیم استعمال کرتے ہوئے جونیجو حکومت کو ختم کر دیا۔ کئی سالوں کی علالت کے بعد 16 مارچ 1993 کو آپ وفات پاگئے۔
Muhammad mustfa bajnauri wali saint
Muhammad p b u h
Muhammad passed that way and asked the price of the camel
Muhammad pbuh
Muhammad qasim nanatwi Noun, Name, Islamic Law, Historical حجۃ الاسلام مولانا مُحمد قاسم نانو توی ؒ ۱۲۴۸ھ {۱۸۳۳ صدی مسیحی } قصبہ نانوتہ ضلع سہارن پور میں پیدا ہُوئے۔ تاریخی نام خورشید حسن ہے۔ آپ دار العلُوم دیو بند کے بانی اور سر سیّد احمد خان کے ہم جماعت اور اُستاد بھائی بھی تھے۔ ۱۲۷۷ھ { ۱۸۶۱ صدی مسیحی } میں بیت اللّہ کی زیارت سے مشُّرف ہُوئے۔ آپ نے چاند پور { ضلع جہان پور } میں کئی بار پنڈتوں اور پادری صاحبان سے مُناظروں میں حِصۃ لیا۔ آپ اُردُو اور فارسی کے قادر الکلام شاعر تھے۔ آپ نے ۴۔ جمادی الاول ۱۲۹۷ھ {۱۸۸۰ صدی مسیحی } میں تپ اور عرضِ ذات الجنب کے
Muhammad s a a w w
Muhammad salih jalandhari Noun, Name, Islamic Law, Historical حضرت مولانا حافظ محمد صالح جالندھریؒ ، برِّ صغیرِ پاک و ہند کے ناموّر ولی ہو گُزرے ہیں۔ ۱۲۷۹ ھ میں راۓپور ضلع جالندھر میں پیدا ہُوئے۔ جامعہ رشیدیہ جالندھر کے موسس آپ ہی ہیں۔ ۶۔ شوال ۱۳۳۹ ھ کو وصال فرمایا۔ بوقتِ وصال عُمر ۶۰۔ سال تھی۔
Muhammad sharif hushiar puri wali saint
Muhammad ssiddique bhar chaundwi
Muhammad yahyah kandhalwi Noun, Name, Islamic Law, Historical حضرت مولانا مُحمد یحییٰ صاحب کاندھلویؒ ، برِّ صغیر پاک و ہِند کے ناموّر اولیاءکرام میں سے ہیں۔ تاریخی نام بُلند اختر تھا۔ ۱۲۸۷ ھ میں مولانا مُحمد اسمعیل صاحب کاندھلوی کے ہاں پیدا ہُوئے۔ طریقِ سلوک وِرثے میں پایا۔ صاحبِ کمال اور علم و عمل کے پہاڑ تھے۔ ۱۳۳۴ ھ میں وِصال فرمایا۔ اناللہ و انا الیہ راجعون۔
Muhammad yaqoob nan watwi siddiqui
Muhammad yaseen dio bandi
Muhammad zakariah kadhalwi Noun, Name, Islamic Law, Historical حضرت شیخ الحدیث ، مولانا محمد زکریاہ کاندھلویؒ ، مولانا محمد یحییٰ صاحب کے بڑے صاحبزادے تھے۔ آپکا شُمار برِّ صغیر پاک و ہند کے چوٹی کے عُلماء میں ہوتا ہے۔ آپ ۱۱۔ رمضان ۱۳۱۵ ھ میں پیدا ہُوئے۔ ۳۳ ھ تک فارغ التحصیل ہو گئے۔ بُہت سی تصانیف چھوڑیں۔ آپکی تاریخ وفات معلُوم نہیں ہے۔
Muhammad zamin shaheed Noun, Name, Islamic Law حضرت حافظ مُحمد ضامن صاحب شہیدؒ، ۱۲۲۵ اور ۱۲۳۰ کے درمیان پیدا ہُوئے۔ آپ مُستند تعلیم یافتہ نہ تھے۔ آپکا ذِکرِ خیر دارالعلُوم دیوبند میں تواتر کی حیثیت رکھتا ہے۔ آپ اتباع سُنت اور استیصالِ بِدعت میں بُہت آگے تھے۔ سلسلہ سلوک میں چشتیہ خاندان سے تعلق تھا۔ نسب کے اعتبار سے آپکا سلسلہ حضرت عُمر فارُوقِ اعظم کے ساتھ جا ملتا ہے۔ ۲۴۔مُحرم الحرام، ۱۲۷۴ پیر کے دِن ظُہر کے وقت شربتِ شہادت نوش فرمایا۔ بوقتِ شہادت عُمر ۴۵ سال تھی۔
Muhammadan law anglo (اینگلو محمَدَن لاء) برطانوی ہند میں انگریز ججوں کے عدالتی فیصلوں کے ذریعے یا انگریز حکومت کی طرف سے نافذ کیا گیا اسلامی قانون ۔
Muhammadanism Noun محمد صل اللہ علیہ وسلمﷺکی پیروکاری ۔
Muhammadanmuhammedan
Muhammadi Name محمدی ۔ تعریف کی گئی ۔
Muhammam shafih dio bandi wali saint
Muhamt Name محمت(ﷺ) بہت تعریف کیا ہوا ۔
Muhareb Name محارب: جنگ کرنے والا ۔
Muharram Name محرم : پہلا اسلامی مہینہ۔ صبح کرنے والا ۔
Muharrim Name محرم ۔ اخترام والا ۔
Muhas Name محاص: آسمانی بجلی ۔ چمکنے والی بجلی ۔
Muhasib Name محاصب: حصاب کرنے والا ۔
Muhasir Name محاصر: گھیرنے والا ۔ محاصرہ میں لینے والا ۔