muhammad zamin shaheed – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Islamic Law

Urdu Meaning (اردو معنی)

حضرت حافظ مُحمد ضامن صاحب شہیدؒ، ۱۲۲۵ اور ۱۲۳۰ کے درمیان پیدا ہُوئے۔ آپ مُستند تعلیم یافتہ نہ تھے۔ آپکا ذِکرِ خیر دارالعلُوم دیوبند میں تواتر کی حیثیت رکھتا ہے۔ آپ اتباع سُنت اور استیصالِ بِدعت میں بُہت آگے تھے۔ سلسلہ سلوک میں چشتیہ خاندان سے تعلق تھا۔ نسب کے اعتبار سے آپکا سلسلہ حضرت عُمر فارُوقِ اعظم کے ساتھ جا ملتا ہے۔ ۲۴۔مُحرم الحرام، ۱۲۷۴ پیر کے دِن ظُہر کے وقت شربتِ شہادت نوش فرمایا۔ بوقتِ شہادت عُمر ۴۵ سال تھی۔

🔹 Roman Urdu