muhammad khan jonejo – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

محمد خان جونیجو پاکستان کے وزیراعظم تھے جو 18 اگست 1932 کو سندھڑی میں پیدا ہوئے۔ 1985 کے غیر جماعتی الیکشن میں آپ نے کامیابی حاصل کی اور جنرل ضیاالحق نے آپ کو وزیراعظم نامزد کیا ۔آپ کی شہرت پاکستان کے ایماندار سیاستدان اور وزیراعظم کے ہے۔ جنرل ضیاالحق سے کشیدگی ہوئی جن میں اوجڑی کیمپ دھماکے کے بعد جنرل ضیاالحق نے 8 ویں ترمیم استعمال کرتے ہوئے جونیجو حکومت کو ختم کر دیا۔ کئی سالوں کی علالت کے بعد 16 مارچ 1993 کو آپ وفات پاگئے۔

🔹 Roman Urdu