English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mugshot Noun مجرم کے چہرے کی تصویر ۔
Muguet Noun منہ پکنا ، قلاع
Mugweed Noun قرنفل بیابانی ۔ایک قسم کا پودا کراس ورٹ ۔
Mugwort Noun ایسا پودا جس کے پتّے روپہلی خاکستری اور مہک دار ہوتے ہیں ۔
Mugwump Noun, Adjective بھاری بھرکم ۔ بڑا آدمی ۔ اثرو رسوخ والا ۔
Mugwumperymugwumpism
Mugwumpian Adjective غیر جانبدار ۔ سیاسی برتری کا مدّعی ۔
Mugwumpish Adjective غیر جانبدارانہ ۔
Muhaal Name محال ۔ دشوار مشکل ۔
Muhabat Name مہابت ۔غصہ ۔
Muhad Name مہد ۔ ہدایت والی ۔
Muhaddas Name محدث: وہ آدمی جس کا گمان بچا ہو ۔
Muhafa Name محافہ ۔ پالکی ڈولی ۔
Muhafiz Name محافظ ۔ ولی ۔
Muhalifa Name محالفہ ۔ عہد کرنے والی وعدہ کرنے والی ۔
Muhallil Name محلل ۔ حلال کرنے والا ۔
Muhallul Name محلل ۔ حلال کرنے والا ۔
Muhamil Name محامل: عمدگی ۔ نیکیاں ۔ بھلائیاں ۔
Muhammad Name محمد ۔ تعریف کیا گیا ۔
Muhammad aabid hussain dio bandi
Muhammad abdullah salim puri wali saint
Muhammad ali bogra Noun, Name, Historical محمد علی بو گرہ (1909-1963) پاکستان کے تیسرے وزیراعظم تھے۔ آپ نے 1953 سے 1955 تک وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالا، 1953 میں اس وقت کے گورنر جنرل غلام محمد نے آپ کو پاکستان کا وزیر اعظم مقرر کیا۔ وزیر اعظم کے طور پر آپ نے پاکستان کا آئین بنانا شروع کیا۔
Muhammad ali jinnah Noun, Name محمد علی جناح،قائد اعظم پاکستان، بانیِ ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان، پہلے گورنر جنرل پاکستان،
Muhammad ali jinnah was born on 25th december 1876 Phrase محمد علی جناح ۲۵ دسمبر ۱۸۷۶ء کو پیدا ہوئے
Muhammad ali mongeri Noun, Name, Islamic Law, Historical حضرتِ مولانا ممُحمد علی مونگیریؒ ، برِّ صغیر کے ناموّر اولیاء کرام میں سے ہیں۔ آپ ۳۔ شعبان ۱۲۶۲ ھ میں کانپور میں پیدا ہُوئے۔ آپ قادیانیوں کے ساتھ مُناظرے کرنے میں بُہت آگے تھے۔ کئی تصانیف کے خالق ہیں۔ ۸۔ ربیع الاول ۱۳۴۶ ھ میں وِصال فرمایا۔
Muhammad anwar shah kashmiri Noun, Name, Islamic Law, Historical حضرتِ علامہ مُحمد انور شاہ کشمیریؒ ، برِ صغیرِ پاک و ہند کے اولیائے کرام میں خاص مُقام رکھتے ہیں۔ سلسلہ نسب حضرت شیخ مسعُود نردریؒ کشمیری سے ملتا ہے۔ والد کا نام حضرت مولانا مُحمد مُعظم شاہ تھا۔ ۲۷۔ شوال المکّرم ۱۲۹۲ ھ بمقام دودھواں، لولاب کشمیر میں پیدا ہُوئے۔ ۱۳۲۳ ھ میں حج ادا کیا۔ دارالعلُوم دیو بند کے صدر مُدّرس رہے۔ صاحبِ کرامات و مُعجزات تھے۔ ۲۔صفر ۱۳۵۲ ھ کو وِصال فرمایا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
Muhammad bin qasim fought bravely Phrase محمّد بن قاسم بہادری سے لڑے
Muhammad hassan amratsari wali saint
Muhammad however was responsible for both the theology of islam and its main ethical and moral principless Phrase درحقیقت عربوں کی فتوحات کی پشت پر محرّک قوّت ہونے کی حیثیت سے آپ کو ہر زمانے کے با اثر سیاسی رہنماﺅں کی صف میں عظیم الشاّن رتبہ دیا جا سکتا ہے ۔
Muhammad idrees kandhalwi wali saint