English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Mug ful | — | — |
| Mug house | Noun | بوزہ خانہ ۔وہ جگہ جہاں بوزہ یا ایل (شراب ) بکتی ہو ۔ |
| Mug shot | Noun | چہرے کا فوٹو خصوصاً سرکاری ضرورت کے لیے ۔ تصویر ۔ |
| Mug up | Verb | یاد کرنا ۔ ذہن میں ٹھونسنا ۔ |
| Mug wort | Noun | ترخیح ، ناگدون |
| Mugged | Verb | شدت سے حملہ کیا ۔ |
| Mugger | Noun | پھیری کر کے چینی کی ظروف بیچنے والا ۔ |
| Mugger muggur muggar | — | — |
| Muggily | Adverb | گُھٹن کے انداز سے ۔ حبس کی طرح سے ۔ |
| Mugginess | Noun | حبس ۔ گُھٹن ۔ اُمس ۔ |
| Mugging | Noun | لوٹنے کی غرض سے کیا جانے والا حملہ ۔ راہزنی ۔ قزاقی ۔ |
| Muggins | Noun | سادہ لوح آدمی ۔ آسانی سے دھوکا کھا جانے والی آسامی ۔ تاش کا ایک کھیل ۔ |
| Muggles | Noun | ایک قسم کا سگریٹ جو حشیش کی پتیوں اور پھولو ں کو بھر کر بنتا ہے |
| Muggletonian | Noun | ایک درزی تھاجو مذہبی جنون کے باعث اپنے اَپ کو بڑا اور اَخری پیغمبر سمجھتا تھا ۔ |
| Muggy | Noun | گیلا ، نم ، مرطوب ، مرطوب اور گرم موسم ۔ |
| Mughabber | Name | مغبر : خوب کی تعبیر کرنے والا ۔ |
| Mughal | Noun | منگولیا کا باشندہ ۔ مغل ۔ منگول کا رہنے والا ۔ |
| Mughania | Name | مغنیہ ۔ گانے والی ۔ |
| Mughazi | Name | مغازی: اللہ تعالی کی راہ میں لڑنے والوں کے اوصاف ۔ |
| Mugheer | Name | مغیر: جلدی کرنے والا ۔ عادت والا ۔ |
| Mughees | Name | مغیث ۔ فریادرس ۔ |
| Mughira | Name | مغیرہ: مشہور صحابی حضرت مغیرہ بن شعبہ، اپکا کا شمار کاتبان بارگاہ رسالت میں ہوتا ہے ۔ |
| Mughis | Name | مغیث: فریاد رس ۔ |
| Mughlani | Name | مغلانی ۔ خادمہ ۔ مغل کی عورت ۔ |
| Mughmed | Name | مغمد: پنہاں ۔ پوشیدہ ۔ خفیہ۔ |
| Mughmeer | Name | مغمیر: جلد باز ۔ ڈاکو ۔ |
| Mughni | Name | مغنی: بے نیاز کرنے والا ۔ |
| Mughriq | Name | مغرق: چمکدار ۔ روشن ۔ منور ۔ |
| Mughshaf | Name | مغشف: رہنما ۔ رہبر ۔ راستہ دکھانے والا ۔ |
| Mughtinma | Name | مغتنمہ ۔ غنیمت سمجھی گئی ۔ |