muhammad qasim nanatwi – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Islamic Law, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

حجۃ الاسلام مولانا مُحمد قاسم نانو توی ؒ ۱۲۴۸ھ {۱۸۳۳ صدی مسیحی } قصبہ نانوتہ ضلع سہارن پور میں پیدا ہُوئے۔ تاریخی نام خورشید حسن ہے۔ آپ دار العلُوم دیو بند کے بانی اور سر سیّد احمد خان کے ہم جماعت اور اُستاد بھائی بھی تھے۔ ۱۲۷۷ھ { ۱۸۶۱ صدی مسیحی } میں بیت اللّہ کی زیارت سے مشُّرف ہُوئے۔ آپ نے چاند پور { ضلع جہان پور } میں کئی بار پنڈتوں اور پادری صاحبان سے مُناظروں میں حِصۃ لیا۔ آپ اُردُو اور فارسی کے قادر الکلام شاعر تھے۔ آپ نے ۴۔ جمادی الاول ۱۲۹۷ھ {۱۸۸۰ صدی مسیحی } میں تپ اور عرضِ ذات الجنب کے

🔹 Roman Urdu