muhammad yahyah kandhalwi – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Islamic Law, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

حضرت مولانا مُحمد یحییٰ صاحب کاندھلویؒ ، برِّ صغیر پاک و ہِند کے ناموّر اولیاءکرام میں سے ہیں۔ تاریخی نام بُلند اختر تھا۔ ۱۲۸۷ ھ میں مولانا مُحمد اسمعیل صاحب کاندھلوی کے ہاں پیدا ہُوئے۔ طریقِ سلوک وِرثے میں پایا۔ صاحبِ کمال اور علم و عمل کے پہاڑ تھے۔ ۱۳۳۴ ھ میں وِصال فرمایا۔ اناللہ و انا الیہ راجعون۔

🔹 Roman Urdu