muhammad zakariah kadhalwi – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Islamic Law, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

حضرت شیخ الحدیث ، مولانا محمد زکریاہ کاندھلویؒ ، مولانا محمد یحییٰ صاحب کے بڑے صاحبزادے تھے۔ آپکا شُمار برِّ صغیر پاک و ہند کے چوٹی کے عُلماء میں ہوتا ہے۔ آپ ۱۱۔ رمضان ۱۳۱۵ ھ میں پیدا ہُوئے۔ ۳۳ ھ تک فارغ التحصیل ہو گئے۔ بُہت سی تصانیف چھوڑیں۔ آپکی تاریخ وفات معلُوم نہیں ہے۔

🔹 Roman Urdu