English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Muhatzar Name محتضر : شہر میں آنے والا ۔
Muhayy ud din
Muhayyur Name محیر: حیران کرنے والا ۔ حیرت میں ڈالنے والا ۔
Muhazqa Name مہازقہ ۔ آہستہ ہنسنا ۔
Muhdin Noun, Adjective مُھدٍ ﷺ ۔ سَراپا ہَدايَت ۔ ہَدايَت کرنے والے ۔ ہَدايَت يافتہ ۔ عالمِ دِين
Muheet Name محیط ۔ گھیرنے والا ۔
Muhib Name محب: پیار کرنے والا ۔محبت کرنے والا ۔
Muhibb Name محبّ ۔ محبت کرنے والا ۔
Muhid Name موحد ۔ خدا کو ایک ماننے والا ۔
Muhina Name محنہ ۔ آزمائش امتحان ۔
Muhine Name مہین ۔ عظیم ۔ برگزیدہ ۔
Muhit Name محیط: گھیرا ہوا ۔ احاطہ کرنے والا ۔
Muhla Name مہلہ ۔ کسی سے راز کہنا ۔
Muhlal Name محلل: حلال کرنے والا ۔
Muhmudi Name محمودی ۔ چاندی کا ایک سکہ ایک قسم کی باریک ململ ۔
Muhsan Name محسن: احسان کرنے والا۔ بھلائی کرنے والا
Muhsham Name محشم ۔ رئیس ۔ حشمت والا ۔
Muhsin Name محصن: متقی ۔ پرہیز گار ۔
Muhstan Name محستان:بہت احسان کرنے والا۔
Muhtaan Name محتان ۔ بہت بھلائی کرنے والا ۔
Muhtajib Name محتجب: پردہ کرنے والا ۔ چھپنے والا ۔ پوشیدہ۔
Muhtan Name محتان: بہت بھلائی کرنے والا ۔بہت احسان کرنے والا ۔
Muhtasham Name محتشم: امیر ۔ دولتمند ۔ رئیس ۔
Muhtasib Name محتسب: حساب کرنے والا۔ محاسبہ کرنے والا ۔
Muhtris Name محترس: چوکنا ۔ ہوشیار ۔ خبردار ۔
Muhzib Name محضد: خالص ۔ اصل ۔
Muida Name موئیدہ ۔ تائید یافتہ ۔
Muiticellular کثیر انحلایا ۔ جوکئی خلیوں سے بنا ہو ۔
Muiz Name معز: عزت دینے والا ۔ اللہ تعالی کا صفاتی اسم مبارک ۔
Muizz Name معز ۔ عزت دینے والا ۔