English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Muizzah | Name | معزہ ۔ با وقعت ۔ باوقار ۔ |
| Mujaddad | Name | مجدد ۔ مصلح بنانے والا ۔ |
| Mujaheddin | Noun | مسلمان سپاہی ۔ جہاد کرنے والا ۔ |
| Mujahid | Name | مجاہد: اللہ تعالی کی راہ میں کڑنے والا ۔ |
| Mujahida | Name | مجاہدہ ۔ اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والی جدوجہد ریاضت کوشش ۔ |
| Mujahidin | Noun | مسلمان مجاہدین ۔ دین اسلام پر اپنی جانو مال نثار کرنے والے ۔ جذبہ جہاد رکھنے والے ۔ |
| Mujahiz | Name | مجاہز: سامان ٹھیک کرنے والا ۔ اسباب درست کرنے والا ۔ |
| Mujalla | Name | مجلّہ ۔ روشن کرنے کی جگہ ۔ |
| Mujawer | Name | مجاور: ہمسایہ ۔ پڑوسی ۔ خدمت کرنے والا ۔ |
| Mujawir | مقبرہ کا نگران ۔ دربار کا مہتمم ۔ | |
| Mujaz | Name | مجاز: راستہ ۔ رہ گزر ۔ خلاف حقیقت ۔ |
| Mujazia | Name | مجازیہ ۔ جزا دینے والی ۔ |
| Mujeeb | Name | مجیب ۔ قبول کرنے والا ۔ |
| Mujeeza | Name | مجیزہ ۔ معجزہ وہ کام جو عقل میں نہ آئے کرامت ۔ |
| Mujeeze | Name | مجیز: ولی ۔ سر پرست ۔ یتیم کی نگرانی کرنے والا ۔ |
| Muji | — | — |
| Mujib | Name | مجیب: قبول کرنے والا ۔ جواب دینے والا ۔ |
| Mujiba | Name | محبیبہ ۔ قبول کرنے والی ۔ |
| Mujid | Name | مجید: پاک ۔ بڑا ۔ بڑا عظیم ۔ |
| Mujir | Name | مجیر: مددگار ۔ معین ۔ دستگیر ۔ |
| Mujira | Name | مجیرہ ۔ مدد گار پناہ دینے والی حمایتی معاون ۔ |
| Mujla | Name | مجلٰی: روشن ۔ صاف ۔ منور ۔ تاباں ۔ |
| Mujmal | Name | مجمل : مختصر۔ اختیار ۔ خلاصہ ۔ |
| Mujtaba | Name | مجتبیٰ ۔ چنا ہوا ۔ |
| Mujtabah | Name | مجتبیٰ: برگزیدہ ۔ منتخب ۔ چنا ہوا ۔ |
| Mujtahid | Name | مجتہد ۔ کوشش کرنے والا ۔ |
| Mujtazba | Name | مجتبیٰ ۔ چنا ہوا ۔ |
| Mukarram | Name | مکرم ۔ عنایت بز رگ ۔ |
| Mukashif | Name | مکاشف ۔ راز کھولنے والا ۔ |
| Mukeem | Name | مقیم ۔ احکام ماننے والا ۔ |