English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lithesome Adjective لچک دار ۔ کھچاوٴ والا ۔ لچکولا ۔
Lithetrite Adjective ایک اوزار کا نام ہے جس کی مدد سے مثانے کے اندر پتھری کو کچل دیا جاتا ہے ۔
Lithgenic Noun پتھری والا
Lithia Noun لیتھم کے آکسائڈ کا پانی جو گھٹیا میں استعمال ہوتا ہے ۔
Lithia water Noun مَعدنی پانی ۔ قُدرَتی يا مَصنُوعی جِس ميں ليتھِيَم شامِل ہو ۔
Lithiasis N/A
Lithiatry Noun سنگریزوں کا طبی علاج دوا کے زریعہ پتھی خارج کرنا
Lithic Adjective حصائتی ۔ سنگ مثانہ کی پتھری سے متعلق ۔
Lithic acid Verb پیشاب کا کھار ۔
Lithic age Noun عہد حجری ۔ پتھر کا زمانہ ۔
Lithically Adverb سَنگينی طَور پَر ۔ پَتھريلے پَن سے ۔
Lithiophilite Noun ایک معدن جس میں کافی مقدار میں لیتھم پایا جاتا ہے ۔
Lithium Phrase لیتھیم : ایک عنصر ، ایٹمی وزن 6.941 ایٹمی نمبر تین ، ایک ہلکی چاندی جیسی سفید الکلی دھات ، نقطہ پگھلاﺅ 179 سینٹی گریڈ ۔ کثافت اضافی 0.534 یہ سب سے ہلکا ٹھوس ہے ۔ کیمیائی طور پر سوڈیم سے مشابہ لیکن اس سے کم عامل ۔ بھرتوں میں استعمال ہوتا ہے ۔
Lithium alkyls Phrase لیتھیم الکائلز : لیتھیم ایمٹموں کے ساتھ الکائل گروپوں کے ملنے سے حاصل ہونے والے طاقتور تخفیفی عامل ۔
Lithium carbonate لتھیئم کاربونیٹ ۔ سفید رنگ کا رسوب جو لتھیئم سالٹ کے حل پذیر محلول میں امونیم کاربونیٹ شامل کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔
Lithium carhbonate لیتھم ۔ مرض میں مستعمل ۔
Lithium chloride لتھیئم کلورائیڈ ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مرکب جو لتھیئم کاربونیٹ یا آکسائیڈ کو کمزور ہائیڈرو کلورک ایسڈ شامل کرنے او عمل قلماﺅ سے گزارنے پر حاصل ہوتا ہے یہ مادہ سب سے زیادہ آب گیر ہے اسے لتھیئم اخذ کرنے کے علاوہ ائرکنڈیشنگ پلانٹ میں استعمال کیا جاتا ہے تاکہ ہوا میں نمی کو باقاعدہ بنایا جا سکے ۔
Lithium fluoride لیتھیم فلورائیڈ ۔ لیتھیم کاربونیٹ پر ہائیڈ رو فلورک ایسڈ کے عمل سے حاصل ہونے والا نمک ہے ۔ اسے پاٹری میں چمک لانے شیشہ بنانے کے لیے استعمال کیاجاتا ہے ۔ پورسلین انیمل کو تزابیت کے اثرات سے بچانے کے لیے اسے استعمال کرتے ہیں ۔
Lithium hydrogen carbonate لیتھیم ہائیڈروجن کاربونیٹ ۔ ایک مرکب جو صرف اس محلول کے حوالے سے معروف ہے جو لیتھیم کاربونیٹ میں سے کاربن ڈائی آکسائیڈ گزار نے پر بنتا ہے یہ محلول لیھیاواٹر کے نام سے مشہور ہے ۔ اور بکریوں کے لیے بنائی جانے والی ادوایات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Lithium hydroxide لیتھیم ہائیڈروآکسائیڈ ۔ این ہائیڈروس لیتھیم آکسائیڈ ہے جسے LiOH.H2Oکے ہائیڈر یٹیڈ کرسٹل کو گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے جبکہ L i O H . H 2 O کا حصول بریٹا واٹر اور لیتھیم سلفیٹ کے عمل سے ممکن ہوتا ہے ۔
Lithium nitrat لتھیئم نائٹریٹ ۔ کاربونیٹ کو ناٹرک ایسڈ میں تحلیل کر کے یہ مرکب حاصل کیاجاتا ہے ۔ گرم کرنے پر لتھیئم اور آکسیجن میں تقسیم ہو جاتا ہے پانی اور الکوحل میں خوب حل پذیر ہے ۔
Lithium nitride لتھیئم نائٹرائیڈ ۔ لتھیئم معمولی درجہ حرارت پر بھی نائٹروجن میں مدغم ہوجاتی ہے نائٹروجن میں گرم کرنے پر اسکا عمل سرعت سے مکمل ہوجاتا ہے پانی کے ساتھ تعامل لتھیئم ہائیڈروآکسائیڈ اور امونیا مہیا کرتا ہے ۔
Lithium organic derivatives لتھیئم کے نامیاتی ماخوذاتRCL (R سے مراد الکلی گروپ)کو C6 h6 یا پٹرولیم ایتھر اور لتھیئم سے مراد ملانے پر نامیاتی مخوذات حاصل ہوتے ہیں عام طور پر (LiMe)4 ) جیسے کثیر ترکیبی مرکبات ہوتے ہیں انہیں صنعتی اور لیبارٹری تالیفات کے علاوہ الکین پولیمر ائزیش میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Lithium oxide لتھیئم آکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا سفوف لتیھئم کو ہوا میں گرم کرنے سے تیارکیا جاتا ہے ۔
Lithium phosphate لتھیئم فاسفیٹ ۔ ایک رسوب جو حل پذیر فاسفیٹ کو لتھئم سالٹ کے محلول میں شامل کرنے سے فاسفورک ایسڈ کے لتھیئم کاربونیٹ پر عمل سے حاصل ہوتا ہے ۔ لتھیئم کا سب سے زیادہ غیر حل پذیر نمک ہے ۔ یہ معدنی تیزابوں میں حل ہوجاتا ہے اور بخارات بننے پر حل پذیر فاسفیٹ ایسڈ مہیا کرتا ہے ۔
Lithium sulphate لتھیئم سلفیٹ ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مرکب جو لتھیئم آکسائیڈ یا کاربونیٹ کو سلفورک ایسڈ میں شامل کرنے سے حاصل ہوتا ہے پانی میں خوب حل پذیر ہے ۔
Lithium tetrahydridoaluminate lithium aluminium hydride
Litho Noun, Verb حجری یا سنگی طباعت سے چھاپنا ۔
Litho Noun, Verb حجری یا سنگی طباعت سے چھاپنا ۔
Litho lith