lithium phosphate – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لتھیئم فاسفیٹ ۔ ایک رسوب جو حل پذیر فاسفیٹ کو لتھئم سالٹ کے محلول میں شامل کرنے سے فاسفورک ایسڈ کے لتھیئم کاربونیٹ پر عمل سے حاصل ہوتا ہے ۔ لتھیئم کا سب سے زیادہ غیر حل پذیر نمک ہے ۔ یہ معدنی تیزابوں میں حل ہوجاتا ہے اور بخارات بننے پر حل پذیر فاسفیٹ ایسڈ مہیا کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu