lithium chloride – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لتھیئم کلورائیڈ ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مرکب جو لتھیئم کاربونیٹ یا آکسائیڈ کو کمزور ہائیڈرو کلورک ایسڈ شامل کرنے او عمل قلماﺅ سے گزارنے پر حاصل ہوتا ہے یہ مادہ سب سے زیادہ آب گیر ہے اسے لتھیئم اخذ کرنے کے علاوہ ائرکنڈیشنگ پلانٹ میں استعمال کیا جاتا ہے تاکہ ہوا میں نمی کو باقاعدہ بنایا جا سکے ۔

🔹 Roman Urdu