English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Litany desk Noun میز جس پر دو زانوں ہو کر دعا پڑھتے ہیں ۔
Litarge مردہ سنگ ۔
Litbecholy Verb پیشاب کی تھیلی کو سکوڑ کر پتھری باہر کرنا ۔
Litchi Noun لیچی ۔ صحت کے لیے مفید باریک چھلکے والا پھل ۔
Litchilicheelychee
Litegate مقدمہ لڑنا ۔
Liter Noun لٹر ۔ ظروف کی سمائی کا پیمانہ ۔
Literacy Noun نوشت وخواندکی قابلیت ،
Literacy certificate Noun تصدیق نامہٴ خواندگی ۔
Literacy education Adjective ادبی تعلیم ۔
Literae humaniores Noun اوکسفرڈ یونیورسٹی کے کلاسیکی ادب اور فلسفے کے مدرسے کا نام ۔
Literal Noun حرفی غلطی ۔
Literal contract معاہدہ جس کی کل شہادت تحریر پر منحصر ہو ۔
Literal meaning Noun صحیح معنی ۔
Literal translation is not appreciated Phrase لفظ بلفظ ترجمہ پسند نہیں کیا جاتا
Literalis anarthemia Noun ہلکلانا ، لکنت
Literalism Noun لَفظ پَرَستی ۔ لَفظ يا مُتعيَّن مَعنی سے وابَستَگی ۔
Literalist Noun لَفظ پَرَست ۔ ظاہِر پَرَست ۔
Literalistic Adjective لَفظ پَرَستانَہ ۔ ظاہِر پَرَستانَہ ۔
Literalityliteralness
Literalization Noun لفظی معنی مراد لینا ۔
Literalize Verb لَفظی تَرجُمَہ کَرنا ۔ لَفظوں کے مُطابق دُوسری زُبان ميں ڈھالنا ۔
Literalizer Noun لفظی معنی مراد لینے والا ۔
Literally Adverb حرف بہ حرف ۔ لفظ بہ لفظ ۔ حقیقی معنی میں ۔
Literalness Noun لفظی ہونا ۔ حرف بہ حرف ہونا ۔ خشکی ۔ بے ذوقی ۔
Literarily Adverb ازروئے علم و ادب ۔ ادبیات کی رو سے ۔
Literariness Noun ادبِيَت ۔
Literary Adjective ادب سے متعلق ۔ کتابی ۔ ادبی ۔
Literary history Noun تاریخ بحثیت موضوع ادب ۔
Literary property Noun ادبی ملک ۔ وہ کتا ب جس پر کہ حق حا صل ہو ۔بلا شرکت حق اشا عت