lithium organic derivatives – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لتھیئم کے نامیاتی ماخوذاتRCL (R سے مراد الکلی گروپ)کو C6 h6 یا پٹرولیم ایتھر اور لتھیئم سے مراد ملانے پر نامیاتی مخوذات حاصل ہوتے ہیں عام طور پر (LiMe)4 ) جیسے کثیر ترکیبی مرکبات ہوتے ہیں انہیں صنعتی اور لیبارٹری تالیفات کے علاوہ الکین پولیمر ائزیش میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu