lithium nitrat – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لتھیئم نائٹریٹ ۔ کاربونیٹ کو ناٹرک ایسڈ میں تحلیل کر کے یہ مرکب حاصل کیاجاتا ہے ۔ گرم کرنے پر لتھیئم اور آکسیجن میں تقسیم ہو جاتا ہے پانی اور الکوحل میں خوب حل پذیر ہے ۔

🔹 Roman Urdu