English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Lithomancy | Noun | سنگی تفاعل ۔ |
| Lithomarge | Noun | گلِ چینی ۔ |
| Lithometra | Verb | بچے دانی کا پتھر کی طرح سخت بن جانا ۔ |
| Lithonephritis | Noun | پتھری کی وجہ سے گردہ میں سوزش |
| Lithontriptic | Adjective | مثانے کی پتھری توڑنے والی دوا ۔ |
| Lithontriptics lithotriptie | Adjective | ایسی دوائیں جو پتھری کو پیشاب کے عام راستے سے باہر نکال دیتی ہیں ۔ |
| Lithontryptic | Noun, Adjective | محلل حصات ۔ خرد ساز ۔ حصات مثانے کی پتھری توڑ دینے والی دوا ۔ |
| Lithopa | Adjective | لتھوپیڈئین ۔ رحم میں موجود مردہ جین ۔ |
| Lithopaedion | یُوٹرَس میں رہ جانے والا مُردَہ بَچَّہ | |
| Lithopedion | Noun | جنین جو عورت کے جسم میں پتھر بن گیا ہو ۔ |
| Lithopedium | Noun | پتھربناجنین جنین کا پےھر ہو جانا |
| Lithophagous | Adjective | سنگ خور ۔ |
| Lithophane | Noun | شفاف منقش چینی ۔ |
| Lithophanic | Adjective | شفاف منقش چینی کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Lithophany | Noun | شفاف منقش چینی بنانے کا فن ۔ |
| Lithophone | Noun | مثانہ میں پتھری کی آواز سننا |
| Lithophthisis | Noun | پتربنے پھیپھڑہ کی سل |
| Lithophylous | Adjective | حجری پودا دار یا اس سے متعلق ۔ |
| Lithophyte | Noun | حيوانِيات۔ چَٹانی جانوَر ۔ مَرجانی جانوَر ۔ جِس کا ڈھانچا سَخت اور پَتھريلا ہو ۔ |
| Lithophytic | Adjective | حجری پودوں یا مونگے کی قسم سے متعلق ۔ |
| Lithopone | لتھوپون ۔ پتھر رنگ ۔ اسے پتھر رنگ اور بدل سفیدہ بھی کہا جاتا ہے ۔ سفید رنگ کا نرم غیر قلمی مادہ ہے جسے رنگ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اچھا غلافی سفوف ہے اور دیگر سلفیورس گیسوں کے اثرات سے یہ رنگ خراب نہیں ہوتا بڑے شہروں کی فضامیں یہ گیسیں بہت زیادہ پائی جاتی ہیں ۔ | |
| Lithoprion | Noun | پتھری توڑے والا |
| Lithoscope | Verb | پتھری دیکھنے کا آلہ ۔ |
| Lithosiidae | Adjective | لتھوسیڈا ۔ شوخ رنگوں والے تنومند پتنگوں کا ایک خاندان ۔ ان میں روئیں دار جھانجھے بھی شامل ہیں ۔ فصلوں کے یہ کیڑے دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں ۔ |
| Lithosphere | Phrase | لیتھو سیفئر : تفصیل کے لیے earth دیکھو ۔ |
| Lithotint | Noun | سنگی مصوری ۔ سنگی تصویر ۔ |
| Lithotome | Noun | حصات تراشی میں مثانے کو کاٹنے کا آلہ ۔ |
| Lithotomic | Adjective | حصات تراشی سے متعلق ۔ |
| Lithotomiclithotomical | — | — |
| Lithotomist | Noun | عمَلِ جَراحی کے ذَريعے سنگِ مَثانَہ نِکالنے کا ماہِر ۔ |