lithium – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیتھیم : ایک عنصر ، ایٹمی وزن 6.941 ایٹمی نمبر تین ، ایک ہلکی چاندی جیسی سفید الکلی دھات ، نقطہ پگھلاﺅ 179 سینٹی گریڈ ۔ کثافت اضافی 0.534 یہ سب سے ہلکا ٹھوس ہے ۔ کیمیائی طور پر سوڈیم سے مشابہ لیکن اس سے کم عامل ۔ بھرتوں میں استعمال ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لتھیئم ۔ چاندی (سفید نقرئی ) رنگ کی دھات جو سوڈیم کلورائیڈ اور پوٹاشیم کلورائیڈ کے مکسچر کی برق پاشیدگی سے حاصل کی جاتی ہے الکلی دھاتوں میں شامل ہے لیکن ان میں سب سے کم تعامل کرتی ہے مختلف قسم کی بھرتوں کے علاوہ تھرمونیوکلیئر توانائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ليتھِيَم ۔ ايک فِلزّی عنصَر ، جو نَرَم اور نَقرَئی رَنگ کا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ذہنی جنون کے عارضہ میں استعمال ہونے والا کاربونیٹ اس کے سائیڈ افیکٹس یعنی ضمنی یا ذیلی نتائج اسہال قے او ر مد ہوشی میں ۔

🔹 Roman Urdu