English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lithocenosis Noun پتھری کے ٹکڑوں کو خارج کرنا
Lithochromatic Adjective رنگین سنگی چھپائی سے متعلق ۔
Lithochromatics Noun رنگین سنگی چھپائی ۔
Lithoclast Noun حصاۃ شکن ( آلہ ) پتھری توڑ ۔
Lithoclastic Adjective حصاۃ شکن آلے سے متعلق ۔
Lithoculture Noun عہد حجری کی ثقافت ۔
Lithocyst Noun حیوانیات: حسی کیسہ ۔ کلسی کیسہ ۔
Lithodaxy Noun راجع رک رجوع کنید ۔
Lithodomous Adjective حیوانیات: چٹان باش ۔ چٹانوں میں سوراخ کرنے والا ۔
Lithogenesis Noun پتھری بننا
Lithogenous Adjective چٹان زا ۔
Lithoglyph Noun قیمتی جواہرات پر پچی کاری یا کندہ کاری ۔
Lithograph Verb پتھر پر نقش کر کے چھاپنا ۔
Lithographer Noun سنگی طباعت کرنے والا ۔
Lithographic Adjective سَنگ چھاپی ۔ سَنگ چھَپائی سے مُتعلِّق ۔
Lithographic limestone Noun سنگی طباعت میں کام آنے والا زرد رنگ کا پتھر ۔
Lithographical Adjective حجریات سے متعلق ۔ حصاتیات سے متعلق ۔ حجریاتی ۔ حصاتی ۔
Lithographically Adverb سَنگی چھَپائی کے طَور پَر ۔
Lithography Phrase لیتھو گرافی : ایسی تکنیک جس میں روشنی کی شکل میں شعاعیں ڈالنے پر سبٹریٹ (subtrate) کی ترتیب منتقل ہو جاتی ہے ۔
Lithoidlithoidal
Lithoiysis Noun مثانہ میں پھتری کی تحلیل حصات پاشی
Litholapaxy Greek تحلیلِ حَصات ۔ بَولی مَثانے میں پَتھری کو توڑنا اور ٹُکڑوں کو وَہاں سے ہَٹانا
Litholapexy Noun ٹوٹی ہوئی پھتری کے ریذوں کو مثانہ میں پانی داخل کرکے خارج کرنا
Lithologic Adjective علم سنگ مثانہ سے متعلق ۔
Lithological Adjective پتھروں اور چٹانوں کے علم کے متعلق ۔ حجریاتی ۔
Lithologically Adverb حِجرِياتی طَور پَر ۔
Lithologiclithological
Lithologist Noun حجریات داں ۔ حصاتیات داں ۔ ماہر علم الاحجار ۔
Lithology پتھروں کا علم ۔
Litholysis Noun حجریات حصاتیات علم الا حجار پتھریوں کاعلم