lithium nitride – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لتھیئم نائٹرائیڈ ۔ لتھیئم معمولی درجہ حرارت پر بھی نائٹروجن میں مدغم ہوجاتی ہے نائٹروجن میں گرم کرنے پر اسکا عمل سرعت سے مکمل ہوجاتا ہے پانی کے ساتھ تعامل لتھیئم ہائیڈروآکسائیڈ اور امونیا مہیا کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu