English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Potassium dichromate Noun پوٹاشِيَم ڈائی کروميٹ ۔ ايک زَہرِيلا قَلمی مُرکّب ۔ رَنگ ريزی ميں اِستِعمال ہونے والا مُرَکّب ۔
Potassium ferricyanide پوٹاشیم فیری سایانائیڈ ۔ گہرے سرخ رنگ کی قلموں پر مشتمل مادہ پانی میں حل پذیر ہے یہ نمک پوٹاشیم فیرو سایانائیڈ کی کلورین کے ذریعے تکسید سے تیار کیا جاتا ہے ۔ اسے fe آیون کی شناخت کے لیے اور ٹائیٹریشن میں بیرونی اشارہ نما کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Potassium ferrocyanide پوٹاشیم فیروسایانائیڈ ۔ لیموں کے رنگ جیسا زرد قلمی مادہ پانی میں خوب حل پذیر ہے ۔ پرشین بلو اور لیبارٹری ریجنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Potassium hydrogen tartrate پوٹاشیم ہائیڈروجن ٹارٹریٹ ۔ کریم آف ٹارٹریٹ سفید قلمی سفوف جسے آرگول (ٹارٹر) سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ بیکنگ پاﺅڈر میں استعمال کرتے ہیں ۔
Potassium hydroxide Noun پَیشاب ٹیسٹ کَرنے میں اِستَعمَال کیا جاتا ہے
Potassium hydroxide cautic potash koh
Potassium hydroxide potash
Potassium iodide Noun سفید قلمی ٹھوس مادّہ جِسے آیوڈین کی کمی کے تدارک کے لیے کھانے کے نمک میں مِلایا جاتا ہے ۔
Potassium lodide پوٹاشیم آیوڈائیڈ ۔ سفید رنگ کی قلمیں نقطہ پگھلاﺅ ۶۸۰ سینٹی گریڈ پانی اور الکوحل میں حل پذیر یہ مادہ کاسٹک پوتاش کر گرم مرتکز محلول میں آیوڈین شامل کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ محلول کے بخارات اڑ جانے پر خشک آیوڈیٹ رہ جاتا ہے ۔ باقیات کو چارھ گرم کرکے آیوڈئیڈ کی صورت میں تخفیف کر لیتے ہیں ۔
Potassium manganatevii potassium permanganate
Potassium nitrate Noun پوٹاشِيَم نائٹريٹ ۔ ايک مُرَکّب ۔ شورہ ۔ قَلمی شورہ ۔ کِيميائی کھاد اور بارُود ميں اِستِعمال ہونے والا مُرَکّب ۔
Potassium nitrite kno2 پوٹاشیم نائیٹرایٹ ۔ ملائی جیسا آب گیر نمک ہے نقطہ پگھلاﺅ ۴۴۰ سینٹی گریڈKNO3 اور سیسہ سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ ڈائی ایز و ٹائیشن میں استعمال ہوتا ہے ۔
Potassium permanganate Noun لال دَوا ۔ پوٹاشِيَم پَرمَنگنيٹ ۔ ايک سَياہ قَلمی مُرَکّب ۔ جِسے تَکسِيدی عامَل قابَض جَراثِيم کے طَور پَر اِستِعمال کِيا جاتا ہے ۔
Potassium permutit پوٹاشیم پر موٹیٹ ۔ اسے پانی کا بھاری پن دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ پٹرولم کی مصنوعات کو کار آمد مادوں میں تبدیل کرنے کی صنعت میں استعمال ہوتا ہے ۔
Potassium sodium tartrate پوٹاشیم سوڈیم ٹارٹریٹ سفید قلمی حل پذیر نمک نقطہ پگھلاﺅ۷۰ ۔ ۸۰ سینٹی گریڈ ۔ بیکنگ پاﺅڈر کی تیار اور سیڈیلز سفوف بنانے کے کام آتا ہے (روشیل سالٹ) ۔
Potassium sulphate Noun پوٹاشِيَم سَلفيٹ ۔ پانی ميں حَل پَذِير نمَک ۔ جو پھَٹکڑِيوں ۔ کِيميائی کھادوں ۔ اور مَعدنی پانی کی صَنعَتوں ميں اِستِعمال ہوتا ہے ۔
Potassiumbromide Noun پوٹاشِيَم بَرومائڈ ۔ پانی ميں حَل پَذِير قَلمی سَفُوف ۔ اَدوِيات ميں اِستِعمال ہونے والا سَفُوف ۔
Potassiumcarbonate Noun پوٹاشِيَم کاربونيٹ ۔ سَفيد ٹھوس مادہ ۔ دِيگر اَشِيا کی صَنعَتوں ميں اِستِعمال ہونے والا مادہ ۔
Potassiumchloride Noun پوٹاشِيَم کلورائيڈ ۔ ايک ٹھوس ۔ پانی ميں حَل پَذِير نمَک ۔ کِيميائی کھادوں کی صَنعَت ميں اِستِعمال ہونے والا نمَک ۔
Potation Noun شَراب خوری ۔ جِرعَہ ۔ گھُونٹ ۔ چُسکی ۔ پِينے کا عمَل ۔ پِينے کا مُقابلَہ ۔ اَلکحلی مَشرُوب ۔
Potato Noun آلو جو ایک نشاستہ دار خوردنی جڑ ہے ۔ سبزی ۔
Potato beetlepotato bugcolorado beetle
Potato bush Noun کمبوئی ، پنجولی
Potato chip Noun آلُو قَتلَہ ۔ آلُو تَراشا ۔ آلُو چِپس ۔
Potato chips آلو کے قتلے ۔
Potato digger Noun آلو اکھاڑنے کی مشین یا اوزار ۔
Potato egyptian Noun مصری آلو ، قلقاس
Potato kidney Noun سرخ آلو
Potato mottle Noun ایک پو شیدہ متعدی مرض ۔
Potato peeler Noun آلو چھیلنے کا چاقو نما ایک اوزار ۔