potassium sulphate – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پوٹاشِيَم سَلفيٹ ۔ پانی ميں حَل پَذِير نمَک ۔ جو پھَٹکڑِيوں ۔ کِيميائی کھادوں ۔ اور مَعدنی پانی کی صَنعَتوں ميں اِستِعمال ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پوٹاشیم سلفیٹ ۔ بے رنگ معین نما قلمیں پوٹاشیم کلورائیڈ پر سلفیورک ایسڈ کے عمل سے بنائی جاتی ہیں ۔ اسے سخت شیشہ ، پھٹکری اور کھاد بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu