potassium hydrogen tartrate – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پوٹاشیم ہائیڈروجن ٹارٹریٹ ۔ کریم آف ٹارٹریٹ سفید قلمی سفوف جسے آرگول (ٹارٹر) سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ بیکنگ پاﺅڈر میں استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu