English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Potential cautery Noun وہ دوا جس سے عضویاتی نسیج کو جلایا جاتا ہے ۔
Potential competition Noun امکانی مقابلہ ۔
Potential demand Adjective ( معاشیات ) امکانی مانگ ۔
Potential difference Noun دو نُقطوں یا سروں کے درمیان برقی توانائی کا تفاوت ۔ قوائی فرق ۔
Potential difference pd voltage
Potential energy Phrase مخفی توانائی : وہ توانائی جو ایک جسم اپنی پوزیشن کی بدولت رکھتا ہے ۔
Potential energy Phrase مخفی توانائی : وہ توانائی جو ایک جسم اپنی پوزیشن کی بدولت رکھتا ہے ۔
Potential energy flow Noun مخفی قوت
Potential enery Adjective قوت سکنہ ۔
Potential indicator Noun قوت نما ۔
Potential loss Noun امکانی نقصان ۔
Potential mood حالت احتمالی ( صرف و نحو ) ۔
Potential series Noun برقی حرکی سلسلہ ۔ سلسلہ قوت ۔
Potential valency Noun امکانی قوت ۔
Potential yield Noun امکانی برآمد ۔ برآمد مضمرہ ۔
Potentialcautery Noun بغیرحدت کے جالانا
Potentiality اہلیت قابلیت ۔
Potentialization Noun دو اشیاء کو ملا کر بننے والی
Potentialize Verb توانائی کو متحرک کرنا ۔
Potentialla Noun گل بوتہ ۔
Potentially Adverb اِمکانی طَور پَر ۔ احتَمالی طَور پَر ۔ اِختِياری طَور پَر ۔
Potentiate Verb پُر زور بَنانا ۔ صِفت پَيدا کرنا ۔ اَثَر بَڑھانا ۔ شَدِيد کرنا ۔
Potentiated Verb قوت بخشی ، طاقت دینا ۔
Potentiation Noun قُوّت دينے کا عمَل ۔ طاقَت دينے کا عمَل ۔
Potentiator Noun قُوّت دينے والا شَخص ۔
Potentilla Noun گُلِ بوتَہ ۔ گُلابی جِنس کا کوئی بھی پَودا ۔
Potentilla nepalensis Noun رتن جوت
Potentilla reptans Noun پنج برگہ
Potentilla supina Noun گل بوتہ
Potentiometer Phrase قوہ پیما : براہراست کرنٹ ای ای ایف یا پوٹنشل فرقوں کو ناپنے کا آلہ ۔ ایک وولیٹج تقسیم کنندہ ۔