potassium nitrate – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پوٹاشِيَم نائٹريٹ ۔ ايک مُرَکّب ۔ شورہ ۔ قَلمی شورہ ۔ کِيميائی کھاد اور بارُود ميں اِستِعمال ہونے والا مُرَکّب ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پوٹاشیم نائٹریٹ ۔ سوئی نما سفید قلمیں پانی میں حل پذیر ہیں ۔ یہ مادہ خود آب گیر نہیں ہے ۔ سوڈیم نائیٹریٹ کو گرم سیر شدہ پوٹاشیم کلورائیڈ کے محلول میں شامل کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے نائٹیرک ایسڈ تیار کرنے کے علاوہ گن پاﺅڈر اور آتش بازی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu