potassium dichromate – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پوٹاشِيَم ڈائی کروميٹ ۔ ايک زَہرِيلا قَلمی مُرکّب ۔ رَنگ ريزی ميں اِستِعمال ہونے والا مُرَکّب ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پوٹاشیم ڈائی کرومیٹ ۔ سرخ نارنجی رنگ کا ٹھوس مادہ ہے ۔ اسے پوٹاشیم کلورائیڈکے محلول کو سوڈیم ڈائی کرومیٹ کے مرتکز محلول میں شامل کر کے قلمیں بنالی جاتی ہیں یا پوٹاشیم کرومیٹ کے محلول کے محلول کو تیزاب بناکر بخارات اڑا دیئے جاتے ہیں حجمی تجزیہ میں اور نامیاتی کیمیا میں تکسیدی عامل ہے ۔

🔹 Roman Urdu