English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Potamian Noun نرم خول والا دریائی کچھوا ۔
Potamic Adjective دریاوٴں کا یا ان کے مُتعلق ۔
Potamo phobia Phrase دریاوٴں کا خوف
Potamology Noun دریاﺅں کا علم ۔ نہریات ۔
Potamopyra Noun ملیریا بخار
Potarorum phrenitis Noun شراب پینے سے ہذیان
Potash Noun ایک قسم کا تیز کھار ، الکلی ، پوٹاس ۔
Potash caustic Noun پوٹا سیم ہائیڑ ریٹ
Potash felaspar Noun معدنیات ۔ پوٹاش فلسپار ۔
Potash lime Noun پوٹاش چونا ۔ کیمیا ۔
Potash mica Noun عام ابرک ۔
Potash water Noun ایک قسم کا کاربونک ایسڈ گیس ملا ہوا پانی ۔
Potassamide Noun پوٹاشیم کا امائڈ جو پوٹاسیم کے ایک یا زیادہ زرات کو ہائڈ روجن آف امونیا کے ذرات سے بدلنے سے بنتا ہے ۔
Potassic Adjective پوٹاشی ۔
Potassio Combining Form پوٹاسیم کی ترکیبی صورت ۔
Potassium Noun پوٹاشِيَم ۔ قَلُوبَہ ۔ ايک نرَم دھاتی عَنصَر ۔ مُرَکّب حالَت ميں پايا جانے والا عَنصَر ۔
Potassium antimonyl tartrate tartaremectic
Potassium argon dating
Potassium bromide پوٹاشیم برومائیڈ ۔ سفید رنگ کا ٹھوس قلمی مادہ جو کاسٹک پوٹاش کے گرم محلول بخارات بن کر اڑ جاتا ہے اور بچ رہنے والے مادے کو چارکول کے ساتھ مزید گرم کر کے برومیٹ کی تخفیف برومائیڈ میں کر دی جاتی ہے ۔ یہ پانی میں حل پذیر ہے ۔اس کا محلول برومائن کو تحلیل کر سکتا فوٹو گرافی کی پلیٹیں تیار کرنے اور ادویات میں سکون بخش جزو کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Potassium carbonate Noun پوٹاش ۔ ایک نم گیر سفید قلمی القلی جو صنعتوں میں کثرت سے استعمال ہوتی ہے ۔
Potassium carbonate pearl ash k2 co3
Potassium channel Noun پوٹا چیم کے سالمے گزرنے کاروبار
Potassium chlorate Noun پوٹاشِيَم کلوريٹ ۔ ايک زَہرِيلا ٹھوس نمَک ۔ جَراثِيم کُش ۔ رَنگ کاٹ ۔ بارُود ۔
Potassium chlorid پوٹاشیم کلورائیڈ ۔ سفید رنگ کا قلمی مادہ پانی میں حل پذیر فطرت میں سلوائن (اور کارنلائٹ ) کی صورت میں پایا جاتا کھاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Potassium chloride Noun ایک سفید قلمی ٹھوس جو کیمیائی کھاد کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ نیز فوٹو گراف کی دُھلائی وغیرہ میں ۔
Potassium chorate Adjective ہلکا جراثیم کش ۔
Potassium chromate k2 cro4
Potassium citrate Adjective پیشاب آور کیمیائی مادہ پتھری بننے سے روکتا ہے ۔
Potassium cyanide Noun پوٹاشِيَم سايا نائڈ ۔ پانی ميں حَل پَذِير سَفيد سَفُوف ۔ بادام جَيسی خُوشبُو والا سَفُوف ۔ دھات کاری ميں اِستِعمال ہونے والا سَفُوف ۔
Potassium deficiency Adjective پوٹیشیم کی کمی بہت زیادہ قے یا اسہال کے سبب ۔