English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Potato scab Noun آلو کی مختلف بیماریوں سے کوئی ایک جس میں بصلے داغ داغ جاتے ہیں ۔
Potato sick Adjective جوآلو کی متواتر کاشت سے بے رس ہو چکا ہو ۔
Potato slump Noun آلو کی خمیر سے شراب کی کشید کے بعد بچا ہوا فضلہ ۔
Potato spanish Noun شکرقندی
Potato spirit Noun آلو کی شراب ۔
Potato stalk borer Noun آلو کے ڈنٹھلون کو نقصان پہنچانے والا کیڑا ۔
Potato weevil Noun امریکی بھونرا جس کے لاروے آلوکے ڈنٹھلوں پر رہتے ہیں ۔
Potato whiskey Noun آلو کی شراب ۔
Potato wilt Noun آلو کی ایک بیماری ۔
Potato worm Noun لمبا سبز اور سفید دھاریوں والا کیڑا جو بڑے اور سبز پتنگے کا پہلا روپ ہوتا ہے ۔
Potatoes and points Idiom آئر لائن کا ڈش ۔
Potatoes is all we get here Phrase آلو کے علاوہ یہاں کچھ نہیں ملتا
Potatorum strychnos Noun نرٹلی
Potatory Adjective شَراب نوشی کا عادی ۔ اُس سے مُتعَلِق ۔
Potbellied Adjective توندَل ۔ بَڑھی ہُوئی توند والا ۔
Potbelly Noun آگے کو نِکلی ہُوئی توند ۔ بَڑھا ہُوا پيٹ ۔
Potboiler Noun پیٹ پالنے کے لیے کیا جانے والا چلتا ہوا ادبی یا فنی کام ۔ پیسے کے لیے تخلیقی کام کرنے والا قلم کار یا فنکار ۔
Potbound Adjective مزید نہ بڑھ سکنے والا پودا ۔
Potch Noun ادنیٰ قِسم کا دودھیا پتھر جِسے عین الہر بھی کہتے ہیں ۔
Potdental Noun پس دندانی حرف صحیح ۔
Poteenpothen
Potence Noun بل ۔ زور ۔ طاقت ۔
Potency Noun طاقت ۔ قوت مردمی ۔ اثر افرینی ۔
Potencypotence
Potent Adjective طاقتور ۔ زبر دست ۔ زور آور ۔
Potentate Noun نواب ۔ راجا ۔ طاقتور حکمران ۔
Potential Adjective اختیاری امکانی نہ کہ واقعی ۔
Potential ability Noun امکانی قابلیت ۔
Potential barrier Noun موثر قوت کا حامِل علاقہ جو ذرات وغیرہ کی حرکت میں مزاحم ہو ۔
Potential buyer امکانی خریدار ۔