English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pot hunter
Pot hunting Adjective انعام کا لالچی ۔ انعام کی خاطر مقابلے میں شریک ہو نے والا ۔
Pot lead Noun سیاہ سیسہ ۔ گریفائڈ ۔
Pot lid Noun کسی برتن کا ڈھکن ۔ چھپاون ۔
Pot liquor Noun شوربا ۔ يَخنی ۔ رَس ۔
Pot luck Noun ماحضر ۔
Pot on Verb پودے کو چھوٹے برتن یا گملے سے بڑے برتن میں لگانا ۔
Pot paper Noun طباعتی یا تحریری کاغذ کی ایک تقطیح وہ کاغذ جس پر کسی برتن کا آبی نشان ہوتا تھا ۔
Pot paper folio Noun اس کاغذ کا وہ تختہ جس کی صرف ایک تہ بنائی گئی ہو ۔
Pot paper octavo Noun تین دفعہ موڑنے سے جس تقطیع کا ورق بنے ۔
Pot paper quarto Noun دو دفہ موڑنے سے جس تقطیع کاورق بنتا ہے ۔
Pot pie Noun برتن میں پکائی ، قیمہ ، پھلوں وغیرہ سے بنائی ہوئی پائی ۔
Pot plant Noun گملے میں اُگایا ہوا پودا ۔
Pot pourri
Pot roast Noun گوشت ۔ بھُنا گوشت ۔ پَکايا ہُوا گوشت ۔
Pot shot Noun بے مَقصَد چَلائی جانے والی گولی ۔ ہَوائی فائر ۔ اَندھا دھُند گولی چَلانے کا عمَل ۔
Pot shot Noun بے مَقصَد چَلائی جانے والی گولی ۔ ہَوائی فائر ۔ اَندھا دھُند گولی چَلانے کا عمَل ۔
Pot sleeper Noun تھالی کی شکل کا دھات سے بنا ہوا ریل کی پٹری کا سلیپر ۔
Pot still Noun شَراب کی بھَٹّی ۔ ايک بَڑا بَرتَن ۔ وھِسکی کی کشِيد کے لِيے اِستِعمال ہونے والا بَرتَن ۔
Pot stone Noun کُوزہ پَتھّر ۔ سَنگِ صابُون کی ايک کھُردَری قِسَم ۔
Pot valiant
Pot valour
Potaba Noun تجارتی نام ہے پوٹاشیم پیرا ایمینو بنزوایٹ کا ۔
Potability Noun پینے کے لائق ہونا ۔لائق شُرب ہونا ۔
Potable Adjective (جمع) مشروب چیزیں ، محفوظ کرنے کے قابل ، پینے کے قابِل ۔
Potable mars Noun لوہا ۔ کشتہ فولاد ۔
Potableness Noun قابلِ نوش ہونا ۔ پینے کے قابل ہونا ۔
Potables Noun مشروبات ۔
Potage Noun ایک بندرگاہ سے دوسری بندر گاہ تک مال لے جانا ۔ بندر برداری ۔
Potager Noun ترکاریوں کی گھریلو کیاری ۔