English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Polypopis | Greek | سَعدانیَت ۔ ایسی حالَت کہ کِسی عُضو میں کَئی پولَپ ہوں |
| Polyporous | Noun | متعدد سوراخوں والا |
| Polyporus officinalis | Noun | غاریقون |
| Polyposis | Noun | کسی عضو میں کثیر رطوبتیں ہونے کی کیفیت ۔ |
| Polypototon | Noun | تکرار لفظی کی ایک صورت ۔ |
| Polyprenols | پولی پرینولز ۔ پرائمری مونو ہائیڈرو کسیلک الکوحلز جس میں کاربنکا ایک ڈھانچہ اور آئسوپرین کے یونٹس اوپر سے نیچے تک مربوط ہوتے ہیں یہ موالونک ایسڈ سے تالیف کیے جاتے ہیں نیوکلیوٹائیڈ ڈائی سلفیٹ شکروں کو وسیع تر قبولندہ تک پہنچانے کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں ۔ | |
| Polyproplene | Noun | پولی پَروپلِين ۔ حرپَلاسٹِک رال ۔ جو ايک مَزاہَم رَطُوبَت سَخت اور ٹھوس پلاسٹِک ہے ۔ |
| Polypropylene | Noun | پروپیلین کے مُختلف کثیر سالمی مُرکبوں میں سے کوئی مع ان حر پلاسٹک مادّوں کے جو فِلم یا پارچہ جات اور ڈھالنے ، گوندھنے والے مرکبات بنانے میں کام آتے ہیں ۔ |
| Polyprotic acid | پولی پروٹک ایسڈ ۔ ایسے ایسڈز جو فی مالیکیول ایک سے زیادہ پروٹون خارج کرتے ہیں ۔ فاسفورک ٹرائی پروٹک ایسڈ جبکہ سلفیورک ایسڈ ڈائی پروٹک ایسڈ ہے ۔ | |
| Polyprotondontia | Adjective | پولی پروٹونڈشیا ۔ کیسہ دار ممالیہ کا گروپ ۔ جن کے دانت چھوٹے اور بہت سے ہوتے ہیں ۔ مثلا موش کیسہ دار وغیرہ ۔ |
| Polyps | Adjective | پولپس ۔ کثیر بازو ۔ ایسے حیوان جن کے بہت سے بازو یا گیرندے ہوں ۔ مثلا آکٹوپس ۔ |
| Polypteroid | Noun | ایک نوع کی مچھلی ۔ |
| Polyptome | Verb | بہت منہ والے ناسور کو کاٹنے کا اوزار یا آلہ ۔ |
| Polyptych | Noun | کثِير چوکھٹا تَصوِير ۔ تِين سے زِيادہ فَريموں کا مَجمُوعَہ ۔ جِن ميں تَصويريں لَگی ہوں ۔ |
| Polyptychial | Noun | متعدد پرتوں میں مرتب کرنا |
| Polypus | Noun | ناک کا پھوڑا ۔ سلعہ مخاطی ۔ |
| Polypus cipal | Adjective | بچے دانی کا گومڑ ۔ |
| Polypus gastritis | Noun | سوزش کی وجہ سے معدہ میں بتوری بننا |
| Polypus nasal | Noun | نواسیر ، ناک میں بتوڑی |
| Polypus of the nose | Noun | ناک کی بواسیر لحمی ۔ |
| Polypus poly like | Noun | بتوڑی نما |
| Polypus polyp | Adjective | کثیر گومڑ جو ناک رحم یا مثانے کی باریک جھلیوں میں پیدا ہوتا ہے اور سطح پر آکر ظاہر ہوتا ہے ۔ |
| Polyradiculoneuritis | Noun | متعدد اعصابی سروں کی سوزش |
| Polyradicultis | Noun | عصبی جڑوں کی سوزش |
| Polyrrhea | Noun | کثرت افراز سائل |
| Polysaccharide | Noun | کاربوہائیڈریٹس جو ایک ہی گروہ پر مشتمل ہیں مثلا نشاستہ کلائی کوجین ۔ |
| Polysaccharides | پولی سیکرائیڈز ۔ قدرتی کاربو ہائیڈریٹس کی ایک بڑی جماعت سادہ شکروں کے متعدد مالیکیولز اخذ کیے جاتے ہیں یہ جماعت سیلولوز اور نشاستہ یا سٹارچ پر مشتمل ہوتی ہے ۔ اہم ترین پولی سیکرائیڈز میں انسولین ، سٹارچ ، گلائ کو جن اور سیلولوز شامل ہیں ۔ ان کو مونو سیکرائیڈز ڈائی سیکرائیڈز اور چھوٹے پولی سیکرائیڈز میں توڑا جاسکتا ہے ۔ | |
| Polysarcia | Adjective | موٹاپہ چربی کا زیادتی ۔ |
| Polysarcous | Noun | بے حد موٹا ہونا |
| Polysarositis | Greek | کَئی سیرَس جھِلّیوں کی سوزِش |