English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Polyphonic Adjective پولی فونک ۔ کثیر صوتی ۔ بہت سی آوازوں والا ۔
Polyphonic prose Noun کثِير صَوتِيَت ۔ کثِيرُالاَصواتی ہونے کی کيفِيَت ۔ کثِيرُالاَصواتی تَرتِيب ۔ اِمدادی نَغمَہ ۔ مُختَلِف صَداووں کی نُمائندگی ۔
Polyphonicallypolyphonously
Polyphonicpolyphonous
Polyphonism Noun تکثیر صوت ۔ باز گشت کے زریعہ آواز کا اضعاف ۔
Polyphony Noun موسیقی کی بندش میں مخلوط یا ترکیبی انداز ۔ اس انداز سے مُرتب کی ہوئی موسیقی ۔
Polyphosphate Noun مُختلف فاسفری نمکیات میں سےکوئی جو غذاوٴں میں یا میل کاٹنے والے مُرکبات میں استعمال ہوتے ہیں ۔
Polyphylesis Noun تعدد اصل ۔ تعدد نسل ۔ کثیر نسلیت ۔
Polyphyletic Adjective کثِير نَسلَہ ۔ ايک سے زِيادہ نَسلوں سے پَيدا کردہ ۔ جَيسے جانوَروں کا ايک گروہ ۔
Polyphyletically Adverb کثِير نَسلی طَور پَر ۔
Polyphyleticism Noun کثِير نَسلِيَت ۔
Polyphyletism Noun کثیر نسلیت ۔
Polyphyllous Adjective پولی فائیلس ۔ کثیر برگہ ۔ متعدد پتیاں اور سنبلہ جو ایک دوسرے سے الگ اور جدا ہوں ۔
Polypiferous Noun باعث پھنسی / باعث رسولی
Polypiosis Noun فرہبی ، موٹاپا
Polyplacophora Adjective پولی پلیکوفورا ۔ چھوٹے چپٹے بیضوی بحری حیوان ۔ ان صدفیوں کا خول آٹھ چپٹی پلیٹوں کا بنا ہوتا ہے ۔ پاﺅں بطنی یعنی نیچے کی طرف بڑے ۔ کشادہ اور پٹھوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔
Polyplastic Adjective کئی شکل اختیار کرنے والا ۔ کثیر شکل پزیری ۔
Polyploid Adjective پولی پلائیڈ ۔ کثیر لونیہ ۔ کروموسومز کی نارمل یک لونی تعداد کے دو گنا سے زیادہ ہونا ۔
Polyploidic Adjective کثِير لُونوِيَہ يااِس سے مُتعَلِق ۔
Polyploidy Phrase پولی پلائڈی ، لسی خلیے میں کرو موسوموں کی نارمل پیپلائڈ تعداد سے دگنی تعداد سے زیادہ رکھنا ۔
Polypnea Verb بہت جلدی جلدی سانس آنا ۔
Polypneic Adjective اِس بِيماری کا يا اِس سے مُتعَلِق ۔
Polypod Adjective کئی پیروں والا یا جِس میں کئی پیر جیسے اعضا ہوں ۔ کثیر پا
Polypodiaceae Adjective پولی پاڈیاسیا ۔ ایسے فرنز کا خاندان جو ڈنٹھل دار بذرہ دان اور افقی حلقے رکھتا ہے ۔
Polypodium crenatum Noun بسفائج
Polypody Noun بَسفائج ۔ احراسُ القَلَب ۔ جِنسِ بَسفائج کا کوئی فَرَن ۔ جَنگلی بَسفائج ۔
Polypoid Adjective ناسور جس کے بہت سے منہ ہوں بہت پیروں جیسی ۔
Polypoid bronchitic Noun سعدانی شعبی سوزش
Polypoid bronchitis Noun سعدانی ورشعبی ۔
Polypoidal Noun بتوری نما سرطانی گلٹی