English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Polysyndactyly Noun متعدد انگلیوں اور متعدد پوروں کا موروثی عارضہ
Polysyndeton Noun مُتعَدّد حَرُوفِ عطَف کا قَرِيبی تَواتَر کے ساتھ اِستِعمال ۔ بمُقابلَہ ۔
Polysynthesism Noun کثِير تَرکِيبی ۔ مُتعَدّد عناصَرکا اِنضَمام ۔ واحِد لفَظ ميں جَمَع کرنے کی حالَت ۔ جَيسے اَمريکی ِانڈِيَن زُبانوں ميں ۔
Polysynthetically Adverb چند عنصری طور پر ۔
Polysyntheticholophrastic
Polysyntheticism Noun چند عنصری ہونا ۔
Polytechnic Adjective جس میں بہت سے فنون کی تعلیم ہوہے ، کئی فنون کا مدرسہ ۔
Polytechnic institution Noun دار الفنون ۔ کثیر فنی ادارہ ۔
Polytechnic school Noun کثیر فنی مدرسہ ۔ جہاں مختلف تکنیکی تعلیم دی جا ئے ۔
Polytechnical education Adjective وہ تعلیم جس میں مختلف النوع شعبوں کی تعلیم دی جاتی ہو ۔
Polytechnics Noun کثیر فنی ادارات یا ادارے ۔
Polytene Adjective پولی ٹین ۔ متعدد دوہری کروماٹین لڑیاں رکھنا ۔
Polytenosinovitis Noun بیک وقت متعدد بندھنوں کی پرتوں کی سوزش
Polytetrafluoroehene Phrase پولی ٹیٹرافلوروایتھین : ایک حرارتی پلاسٹک جوٹیٹرا فلووایتھائیلین کی پولیمر ائزیشن سے پیدا ہوتا ہے ۔
Polytetrafluoroethylene Noun ایک سخت شفاف پولیمر یا کثیر سالمی مُرکب جو کیمیائی اثر کی مُدافعت کرتا ہے ۔
Polythalamous Adjective چند خانہ دار ۔ کثیر خانہ ۔
Polytheism Noun کثرَت پرَستی ۔ شِرک ۔ خُداووں کی کثرَت پَر عقِيدہ ۔ اِس عقِيدے کی عِبادَت ۔
Polytheist Noun کثرَت پرَست ۔ کثِير خُداووں کا قائل ۔
Polytheistic Adjective اضام پرستی ۔ شرک ۔ مشرکانہ ۔
Polytheisticpolytheistical
Polythelia Adjective ایک سے زیادہ پستان والی ۔
Polythene Noun پولی تھِين ۔
Polythiazide Noun پولی تھیاڈائیز نیفرل کا تجارتی نام ۔
Polythiozide Adjective بولی تھایا زائیڈ ۔
Polytoca barbata Noun کانسہ ، کانڈا
Polytocous Adjective پولی ٹوکس ۔ کثیر مولودہ ۔ ایک وقت میں بہت زیادہ بچے پیدا کرنا ۔
Polytomy Noun ایک سے زیادہ اجزاء میں تقسیم ہونا
Polytonal Adjective کثِير سُرتی ۔ زِيادہ کلِيدی وَقفوں کے ايک ساتھ اِستِعمال سے مُتعَلِق ۔ ايک ہَم آہَنگ ساخت کی مُختَلِف آوازوں ميں ۔
Polytonality Noun کِسی بندش میں ایک ساتھ دو یا کئی سُر نِکالنے کا اوسر ۔
Polytopic Adjective دو یا زیادہ مقامات سے پیدا ہونے یا واقع ہونے والا ۔ متعدد مقامی ۔