English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Polyscelia | Noun | زیادہ ٹانگوں والا |
| Polyscope | Noun | جسم کے جوفوں کو دیکھنے والا |
| Polysemanticpolysemous | — | — |
| Polysemic | Noun | کثیر المعانی ۔ زیادہ مطلب والا ۔ زیادہ تفصیلی ۔ |
| Polysemous | Adjective | کثیر المعانی ۔ کثیر معنویت کا ۔ |
| Polysemy | Noun | واحِد لَفَظ کے معانی کا تَنَوُّع ۔ کثِير مَعنوِيَت ۔ زِيادہ مَعنوں والا ۔ |
| Polysepalous | Adjective | کثِير سُبلَہ ۔ ايک کمامِيَہ سے مُتعَلِق ۔ جو اَپنے سُبلے ايک دُوسرے سے الگ رَکھتا ہے ۔ |
| Polyserositis | Noun | کئی جھلیوں کی سوزش ایک عام قسم کا عارضہ میڈی ٹرے نین فیور کے نام سے موسوم ہے ۔ |
| Polysialia | Adjective | لعاب ذہن کا بکثرت اخراج ۔ |
| Polysinosinic polycytidylic acid | Noun | ایک مَصنُوعی نَکلیک ایسَڈ جو رَسولیوں کو قَبُول نَہ کَرنے والے خُلیوں کی اہلیَت بَڑھاتا ہے |
| Polyskelus | Noun | کثیر الاعضاء (مسخوط) |
| Polysomic | Adjective | پولی سومیک ۔ ایک کروموسوم جو دو لونیہ جسم میں دو سے زیادہ دفعہ نمائندگی کرے ۔ |
| Polysomy | Adjective | پولی سومی ۔ ایک یا زیادہ کروموسومز کے نیوکلیئس میں وقوع ہونا ۔ |
| Polysorbate | Noun | کثِير سَربی ۔ شَحمی تيزابی ايسٹروں کی کوئی قِسَم جو بَعض دَواوں کی تَيّاری ميں اِنتَشاری عوامِل کے طَور پَر اِستِعمال ہوتی ہے ۔ |
| Polysoy | Noun | مخصوص کروموسوم کی زیادتی |
| Polyspermism | Noun | کثرت اخراج منی |
| Polyspermous | Adjective | کثیر تخمہ ۔ کئی بیجوں والا ۔ متعدد بیج رکھنے والا ۔ |
| Polyspermy | Adjective | پولی سپرمی ۔ کثیر تخمی ۔ ایک سے زیادہ سپرم کا بیضہ میں داخل ہونا ۔ |
| Polystechia | Noun | پلکوں کی ایک سے زیادہ قطاریں ہونا |
| Polystoechotidae | Adjective | پولی سٹو چوٹیڈا ۔ عصبی پردار حشرات کا چھوٹا سا کاندان ۔ غیر یقینی مماثلت رکھنے والے یہ حشرات مغربی امریکہ میں پائے جاتے ہیں ۔ |
| Polystome | Noun | کئی منہ رکھنے والا جانور ۔ متعدد دہن ۔ |
| Polystyle | Noun | کئی ستونوں والی عمارت ۔ کثیر ستونہ ۔ |
| Polystyrene | Noun | پوليسٹرين ۔ ايک بے رَنگ شَفاف پَلاسٹِک ۔ اَسٹائرين کا ايک کثِير تَرکِيبَہ ۔ يہ پَيکِنگ ميں اِستِعمال ہوتا ہے ۔ |
| Polysulfide | Noun | کثِير گندھَکی ۔ کثِير سَلفائڈ ۔ ايک سَلفائڈ جِس کے ايک سالمے ميں گندھَک کے دو يا زِيادہ ايٹَم ہوتے ہيں ۔ |
| Polysulphide polymers | پولی سلفائیڈپولیمرز ۔ ایسے پولیمرز جن میں (SRSSRS)n گروپ ہوتا ہے ۔ انہیں ڈائی ھیلائیڈز سے حاصل کرتے ہیں یہ اچھے ایلاسٹومرز اور محلل کے مزاحم ہوتے ہیں ۔ پرنٹنگ رولز اور پینٹ سپرے میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔ | |
| Polysulphone | پولی سلفون ۔ پولی ایتھر حاصلات جو بانی فینول اے اور ۴ ڈائی کلورڈائی فینائل سلفون سے تیار کیے جاتے ہیں ۔ | |
| Polysyllabic | Adjective | کثِير ہِجّا ۔ بہَت سے ۔ تِين سے زائد اَرکانِ تَہَجّی پَر مُشتَمِل ۔ جَيسے ايک لفَظ ۔ اِس قِسَم کے اَلفاظ والی ۔ جَيسے ايک زُبان ۔ کئی بول کا ۔ |
| Polysyllabically | Adverb | کثِير ہِجّا لفَظ کی طرَح سے ۔ |
| Polysyllable | Noun | کثِير ہِجّا لَفَظ ۔ کثِيرُالاَجزا لفَظ ۔ |
| Polysynaptic | Noun | ایک یا ایک سے زیادہ ایکسون اور ڈینڈرائٹ کے معانقہ سے متعلق |