polysaccharides – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پولی سیکرائیڈز ۔ قدرتی کاربو ہائیڈریٹس کی ایک بڑی جماعت سادہ شکروں کے متعدد مالیکیولز اخذ کیے جاتے ہیں یہ جماعت سیلولوز اور نشاستہ یا سٹارچ پر مشتمل ہوتی ہے ۔ اہم ترین پولی سیکرائیڈز میں انسولین ، سٹارچ ، گلائ کو جن اور سیلولوز شامل ہیں ۔ ان کو مونو سیکرائیڈز ڈائی سیکرائیڈز اور چھوٹے پولی سیکرائیڈز میں توڑا جاسکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu