polysaccharide – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کاربوہائیڈریٹس جو ایک ہی گروہ پر مشتمل ہیں مثلا نشاستہ کلائی کوجین ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کثِير شَکری ۔ ايک کاربوہائيڈريٹ جِس ميں تِين يا تِين سے زِيادہ باہَم مَربُوط سادہ شَکريں ہوں ۔ اور ِاس ميں نَشاستَہ۔ نِشاستَہ حَيوانی اور خِلوی مادہ بھی شامِل ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

پولی سیکرائیڈ ، قدرتی کاربوہائیڈریٹس کی ایک بڑی جماعت سادہ شکروں کے کئی ساملوں کی تکثیف سے سالمات ماخوذ کیے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu