English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Polyovular Noun ایک سے زیادہ بیضوں سے بنا ہوا
Polyovulatory Noun ایک جھول میں متعدد بیضے دینا
Polyp Noun مَرجانی جانوَر ۔ پالَپ ۔ بيٹھا ہُوا مَرجانی جانوَر ۔ جَيسے نَمپا ۔ مَرجان ۔ کھوکھلے اِستَخوانی جِسَم والا ۔
Polyp or polypus
Polyp stem Noun کثیر پا کا چھتا ۔ مرجان مہال ۔ مرجان کا چھتا ۔
Polypailloma Noun متعدد پھنسیوں والا
Polyparesis Noun جسم کے متعدد حصوں کا معمولی فالج ، ارتقائی تشنج مجنوں
Polypary Noun کوئی واحِد مرجانی جانور ۔ سلعہ مخاطی ، بلغمی جھلّی میں خفیف بے ضرر اُبھار ۔
Polypary polypidom Adjective پولی پیری ۔ پولی پائیڈم ۔ مرجانی مہال ۔
Polypathic Noun کثیرالامراض
Polype Noun ادنٰی قیم کا نظام جسمانی رکھنے والے جانور ، ادنی قسم کے حشرات ۔
Polypectomny Noun رسولی کو کاٹنا
Polypectomy Noun ناک منہ یا مثانے کے دھانے پر گومڑ ۔
Polypeptide Phrase پولی پیپٹائڈ ، تین یا زیادہ امینوایسڈز کی زنجیرجن میں سے ہر ایک اپنے پڑوسیوں سے پیپٹائڈ الحاق کے ذریعہ ملا ہوتا ہے ۔
Polypeptide chain Noun پرو ٹین کے ڈھانچہ کی زنجیر
Polypeptides Noun تین یا زیادَہ امائینو ایسَڈ کی زَنجیر جِن میں سے ہَر ایک اپنے پَڑوسیوں سے پیپٹائڈ الحَاق کے ذَریعے مِلا ہوتا ہے
Polypetalous Adjective پولی پیٹلس ۔ کثیر گلبرگہ ۔ کثیر پنکھڑیا ۔ ایسے پھول جن کی پنکھڑیاں بہت سی اور الگ الگ ہوں ۔ مثلا بٹرکپ ۔
Polypetidemia Noun خون میں پولی پپٹائڈ کی موجودگی
Polypetrous Adjective امریکی گرم خطوط کے دریاﺅں کی مچھلی ۔
Polyphagia Adjective بھوک کی زیادتی ۔
Polyphagidae Adjective پولی فیگیڈا ۔ جالی دار پروں والے حشرات ۔ ان کی ٹانگیں عام طور پر دندانہ دار نہیں ہوتیں ۔
Polyphagous Adjective پولی فیگس ۔ جو مختلف قسم کی غذائیں کھاتا ہے ۔
Polyphagy Adjective پولی فیگی ۔ پر خوری ۔ کثیر اشیا خوری ۔ مختلف میزبانوں کا طفیلیئہ بننا ۔
Polyphalangia Noun ایک انگلی میں باہم متعدد پوریں ہونا
Polypharmacy Adjective بہت سی دوائوں کا انتظام ۔
Polyphase Adjective کثیر الہیئت بیک وقت کئی یکساں وولٹیج والی لیکن مُختلف فیزوں پر مُشتمل برقی رووٴں کی ترسیل یا استعمال کے لیے ۔
Polyphegia Noun زیادہ کھانا
Polyphemus Noun یک چشم
Polyphobia Noun متعدد چیزوں سے بلاوجہ خوف
Polyphone Noun کثِيرُ الصَوت ۔ ايک حرَف يا کوئی دُوسری عِلامَت جو ايک سے زِيادہ صَوتی قَدَر رَکھتی ہو ۔