polypropylene – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پروپیلین کے مُختلف کثیر سالمی مُرکبوں میں سے کوئی مع ان حر پلاسٹک مادّوں کے جو فِلم یا پارچہ جات اور ڈھالنے ، گوندھنے والے مرکبات بنانے میں کام آتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

پولی پروپائیلین ، ایک بے رنگ شفاف حرارتی پلاسٹک مادہ جو پروپائلین کی پولیمرائزیشن سے حاصل ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu