polyprotic acid – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پولی پروٹک ایسڈ ۔ ایسے ایسڈز جو فی مالیکیول ایک سے زیادہ پروٹون خارج کرتے ہیں ۔ فاسفورک ٹرائی پروٹک ایسڈ جبکہ سلفیورک ایسڈ ڈائی پروٹک ایسڈ ہے ۔

🔹 Roman Urdu