English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Magnetic pole | Noun | مقناطیسی قطب ۔ |
| Magnetic potential | Phrase | مقناطیسی پوٹینشل : مقناطیسی فلکس ڈینسٹی معلوم کرنے کے لیے استعمال ہونے والی دو مقداروں میں سے ایک مقدار ۔ |
| Magnetic pyrites | مقناطیسی چقماق ۔ | |
| Magnetic quantum number | مقناطیسی قدرتی عدد ۔ کسی مقناطیسی میدان میں الیکٹران کے مداری کی سمت بندی کا تعین کرنے کے علاوہ +l سے -lکی قدریں رکھتا ہے اس میں l ثانونی یا ایزی موتھل عدد قدریہ ہے ۔ یہ زی مین کے اثر کی وضاحت بھی کرتا ہے کہ طیفی خطوط کو اس وقت توڑنے کا کیا اثر ہوتا ہے جب تابکاری کرنے والے ذریعہ کو طاقتور مقناطیسی میدان میں رکھا جائے ۔ | |
| Magnetic recording | Noun | مقناطیسی صوت نگاری۔ ریکارڈنگ ۔ریکارڈ کرنا ۔ |
| Magnetic resistance | Phrase | مقناطیسی مزاحمت : تفصیل کے لیے reluctance دیکھو ۔ |
| Magnetic resonance imaging mri | — | — |
| Magnetic saturation | Noun | مقناطیسی سیرشدگی ۔ |
| Magnetic separation | مقناطیسی علیحدگی ۔ وہ عمل جس کے ذریعے معدنیات کولوہ مقناطیسی ، مقناطیسی عرض مقناطیسی اور غیر مقناطیسی کشید کے ذریعے علیحدہ علیحدہ کیا جاتا ہے ۔ | |
| Magnetic shell | Noun | مقناطیسی خول ۔ |
| Magnetic storage | Phrase | مقناطیسی سٹوریج : مقناطیسی سطحوں پر کمپیوٹر کا ڈیٹا کو محفوظ کرنا ۔ |
| Magnetic store | کمپیوٹر میں مواد جمع کرنے کی مقناطیسی سہولت ۔ | |
| Magnetic storm | Noun | مقناطیسی طوفان ۔زمین کے مقناطیسی میدان کےطبعی حالت میں عارضی انتشار جو داغ آفتاب کے عمل کے ساتھ بیک وقت پیدا ہوتا ہے جس سے قطب نما ریڈیو اور تار کے زریعے خبر رسانی کا عمل متاثر ہوتا یے ۔ |
| Magnetic stroage | Noun | مگینیٹک سٹوریج نان ۔ انٹرنل ۔ میموری کمپیوٹر ڈیٹا سٹوریج کے لیے استعمال ہونے والی ایک اصطلاح جس میں ایک مقناطیسی میڈیم شامل ہوتا ہے ، جیسا کہ ڈسک یا ٹیپ ۔ |
| Magnetic tape | Adjective | مقناطیسی فیتہ کاغذ پلاسٹک یا دھات کا بنا ہوا فیتہ جس پر ایسے مادے کی تہ چڑھی ہوتی ہے جو برقی مقناطیسی لہروں کا اثر قبول کرسکے اُسے مقناطیسی ریکارڈنگ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Magnetic variation | میل مقناطیسی ، تغیر مقناطیسی ۔ | |
| Magnetically | Adverb | مقناطیسی قوت۔پرکش انداز رکھنے والا آلہ۔ |
| Magnetics | Noun | علم مقناطیس ۔ مقناطیسیات ۔ اصول مقناطیس ۔ |
| Magnetie domain | Phrase | مقناطیسی علاقے : یہ حقیقت کہ آہنی مقناطیسی مادے ضروری نہیں کہ ہمیشہ مقنائے ہوئے ہوں ۔ ایک تھیوڑی کی صورت اختیار کرگئی جس کے مطابق وہ الگ علاقوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ ان میں سے ہر ایک اچانک مقنایا جاتا ہے لیکن مقنا طیسی مومنٹ ملحق نہیں ہوتے اگر مادہ پر کسی بیرونی مقناطیسی میدان کا اطلاق کیا جائے ۔ |
| Magnetie mirror | Phrase | مقناطیسی آئنے : بیرونی طور پر پیدا ہونے والے مقناطیسی میدان کے سرے پر زیادہ میدان طاقت کے علاقے ۔ |
| Magnetism | Noun | مقناطیسیت ۔مقناطیس کی خصوصی صلاحیت ۔مقناطیسی قوت۔ |
| Magnetismterrestrial | — | — |
| Magnetist | Noun | عالم مقناطیسیت ۔ مقناطیسیت داں ۔ |
| Magnetite | Noun | مقینطہ ۔ مقناطیسی لوہا ۔ آہن مقناطیس ۔ سنگ مقناطیس ۔ |
| Magnetitic | Adjective | مقناطیسی لوہے کی طرح کا ۔مقناطیسی طرز کا ۔ |
| Magnetizability | Noun | مقناطیس بننے کی صلاحیت ۔ |
| Magnetizable | Adjective | مقناطیس بننے کے قابِل ۔ |
| Magnetizatin | Phrase | مقناﺅ: مقناطیسی مومنٹ فی اکائی حجم (مقنائے ہوئی جسم کا ) ۔ |
| Magnetization | Noun | مقناد ۔ مقناطیسی خاصیت پیدا کرنا ۔ |
| Magnetize | Verb | مقناطیسیت پیدا کرنا ۔ |