magnetic tape – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مقناطیسی فیتہ کاغذ پلاسٹک یا دھات کا بنا ہوا فیتہ جس پر ایسے مادے کی تہ چڑھی ہوتی ہے جو برقی مقناطیسی لہروں کا اثر قبول کرسکے اُسے مقناطیسی ریکارڈنگ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مقناطیسی فیتہ کاغذ پلاسٹک یا دھات کا بنا ہوا فیتہ جس پر ایسے مادے کی تہ چڑھی ہوتی ہے جو برقی مقناطیسی لہروں کا اثر قبول کرسکے اُسے مقناطیسی ریکارڈنگ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مقناطیسی فیتہ۔کاغز ۔ورق ۔پلاسٹک ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مقناطیسی ٹیپ ۔ ایسی ٹیپ جو مقناطیسی ذرات سے بنی ہوتی ہے ۔ اس پراطلاعات ثبت ہوتی ہیں جن کے تحت برقی سگنلز کو مقناطیسی میادان میں تبدیل کیا جاسکتا ہے جو نتیجتًا ٹیپ ذرات کی مقناطیسیت کو متاثر کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مقناطیسی ٹیپ ۔ پلاسٹک ٹیپ جس پر آہنی مقناطیسی سفوف کی تہہ چڑھی ہوئی ہے ۔ اسے ٹیپ ریکارڈرز میں استعمال کیا جاتا ہے ٹیپ کو مقناطیسی سرکٹ کے خلا سے گزارا جاتا ہے اس پر اطلاعاتی لہریں ریکارڈر ہوجاتی ہیں پھر اسے مناسب سرکٹ کے ذریعے پلے بیک کیا جاسکتا ہے ۔ مقناطیسی ٹیپ کمپیوٹرز کی بیکنگ سٹوریج میں استعمال کی جاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مقناطیسی فیتہ ۔

🔹 Roman Urdu