magnetism – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مقناطیسیت ۔مقناطیس کی خصوصی صلاحیت ۔مقناطیسی قوت۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

قوت کشش ، قوت جاذبہ ، مقناطیسی قوت ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مقناطیسیت ۔ علم طبیعات کی ایک شاخ جس میں مقناطیسیوں اور مقناطیسی میدانوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ مقناطیسی میدان متحرک چارج کے ذریعے پیدا کئے جاتے ہیں (الیکٹرو میگنیٹ کوائل میں کرنٹ) مقناطیسی رویہ کی مختلف اقسام ایٹم کی قسم کے نتیجہ میں پیدا ہوتی ہیں مثلاً ۔ ڈایا میگنیٹ ازم ان عناصر کے الیکٹران کی مداری حرت کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے ۔ جن ایٹموں کے بے جوڑ الیکٹران نہیں ہوتے ۔ پیرا میگنیٹ ازم الیکٹران کے گھماﺅ کی وجہ سے ہوتا ہپے اور یہ بے جوڑ الیکٹران نہ رکھنے والے عناصر کی خاصیت ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

مقناطیسیت : طبیعیات کی شاخ جس کا تعلق مقناطیسوں اور مقناطیسی میدانوں کے ساتھ ہے ۔

🔹 Roman Urdu