English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Magnetized Adjective مقناطیسیت پیدا کی ۔
Magnetizer Noun مقنانے والا ۔مقناطیسی اثر ڈالنے والا ۔
Magnetizing coil Noun مقناﺅ کوائل ۔
Magneto Noun برقی جنریٹر ۔ مستقل مقناطیسیوں سے لیس ۔ جو اُونچی طاقت کی برقی رو پیدا کرتے ہیں ۔
Magneto Noun برقی جنریٹر ۔ مستقل مقناطیسیوں سے لیس ۔ جو اُونچی طاقت کی برقی رو پیدا کرتے ہیں ۔
Magneto electric Adjective مقنا برقی ۔مقنا بجلی ۔
Magneto electric Adjective مقنا برقی ۔مقنا بجلی ۔
Magneto electricity Noun مقنا برق ۔مقناطیسی برقیات ۔
Magneto motor Noun مقناطیسی موٹر ۔
Magneto optic disc Noun میگنیٹیو ۔ آپٹک ڈسک ۔ ایک ایریز ایبل یا سیمی اریز ایبل سٹوریج ڈسک جو سی ڈی روم ڈسک سے ملتی جلتی ہے اور اس کی کپسٹی کافی زیادہ ہوتی ہے ۔
Magneto optical recording Noun میگنیٹو آپٹیکل ریکارڈنگ ۔ ریکارڈنگ ٹیکنالوجی کی ایک قسم جو آپٹیکل ڈسکس میں استعمال ہوتی ہے ۔ جس میں لیزر کی شعاع ڈسک کو ڈھانپنے والے ایک مقناطیسی میٹریل کے چھوٹے سے حصے کو گرم کرتا ہے ۔
Magneto therapy Noun مقناطیسی برق کے ذریعے علاج ۔
Magnetogasdynamics Noun طبیعیات ۔مقنا آبی نخزمائی حرکیات۔
Magnetogram Noun مقناطیسی نگارش ۔
Magnetograph Noun مقناطیسی مقداروں کی پیمائش کو ریکارڈ کرنے والا آلہ ۔ مقنا نِگار ۔
Magnetogyric ratio Phrase میگنیٹو گائرک نسبت : مقناطیسی گردشی نسبت ۔ ایک نیوکلیئس کی مقناطیسی حرکت سے اس کی زاویائی حرکت کی نسبت کسی نیوکلیئس کی مقناطیسی حرکت کی شدت اور زاویائی حرکت کی شدت یکساں ہوتی ہے ۔
Magnetohydrodynamic Adjective مقنا آبی حرکیات ۔
Magnetohydrodynamics Noun مقنا آبی حرکیات ۔ مقنا گیس حرکیات ۔مقناطیسی میدان ۔
Magnetohydrodynamics mhd
Magnetometer Phrase مقنا پیما ، مقناطیسیت پیما : مقناطیسی مومنٹس اور مقناطیسی میدانوں کی طاقتوں کا مواز نہ کرنے کے لیے ایک آلہ ۔
Magnetometric Adjective مقناطیسیت پیما سے متعلق یا اُس کے ذریعے پیمائش کیا ہوا ۔
Magnetometry Noun مقناطیس پیما کے ذریعے پیمائش ۔
Magnetomotive Adjective مقنا محرک ۔مقنا خیز ۔مقناطیسی اثر پیدا کرنے والا ۔
Magnetomotive force Phrase مقنا خیز قوت : قبل ازیں اسے مقناطیسی پوٹینشیل کہا جاتا تھا ۔ ایک بندراستے کے گرد مقناطیسی میدانی طاقت کا دائروی انیٹیگرل ۔
Magneton Phrase مگنی ٹون ، مقنیطیہ : جوہری ذرات کے مقناطیسی مومنٹس کی پیمائش کے لیے اکائی ۔
Magnetosphere Phrase مقناطیسی کرہ : زمین یا کسی فلکی جسم کے گرد فضا جس میں مقناطیسی میدان ہوتا ہے ۔ جسے مقنا طیسی کرہ کہتے ہیں ۔
Magnetospheric Adjective طبیعیات مقنائی کرہٴ کی طرح کا ۔
Magnetostriction Phrase مقنا انقیاض : مقنانے پر آہنی مقناطیسی مادوں کی شکل یا سائز میں تبدیلی ۔
Magnetostrictive Adjective برقیات ۔بجلی ۔مقنیطرون ۔خلائی نلکی ۔
Magnetron Phrase میگنیٹرون مقینطرون : مائیکرو و ویوریجن میں زیادہ طاقت کی ارتعاشات پیدا کرنے کے قابل تھر میونک والو ۔