magnetie domain – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

مقناطیسی علاقے : یہ حقیقت کہ آہنی مقناطیسی مادے ضروری نہیں کہ ہمیشہ مقنائے ہوئے ہوں ۔ ایک تھیوڑی کی صورت اختیار کرگئی جس کے مطابق وہ الگ علاقوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ ان میں سے ہر ایک اچانک مقنایا جاتا ہے لیکن مقنا طیسی مومنٹ ملحق نہیں ہوتے اگر مادہ پر کسی بیرونی مقناطیسی میدان کا اطلاق کیا جائے ۔

🔹 Roman Urdu