English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Magnetic domain Noun میگنیٹک ڈومین ۔ فیرومیگنیٹک میٹریل کا ایک خطہ جس میں انفرادی ایٹمی اور مالیکولر مقناطیسی ذرات ایک ہی سمت میں لائن کیے جاتے ہیں ۔
Magnetic electricity Noun مقناطیسی برق ۔
Magnetic elements Noun مقناطیسی عناصر ۔
Magnetic equator Noun استوائے مقناطیسی ۔مقناطیسی خط استوا ۔
Magnetic field Noun مقناطیسی میدان ۔
Magnetic flux Noun مقناطیسی نفاز۔
Magnetic flux density b field
Magnetic force Noun مقناطیسی قوت ۔
Magnetic head Noun ٹیپ ریکارڈ کا وہ حصہ جو آواز ریکارڈ کرتا ہے ۔ کمپیوٹر کا وہ حصہ جو معلومات کو پڑھتا اور لکھتا ہے ۔
Magnetic hysteresis Noun مقناطیسی پسماندگی ۔
Magnetic inclination magnetic dip
Magnetic induction Noun مقناطیسی اِمالہ ۔
Magnetic ink character recogni Adjective معلومات بندی عمل کاری معلومات ۔
Magnetic ink character recognition Noun میگنیٹک انک کریکٹر ایکوگنیشن ۔ کریکٹر ایکوگنیشن کی ایک شکل جو مقناطیسی چارج کی ہوئی روشنائی کو پڑھ سکتا ہے ، روشنائی میں موجود مقناطیسی چارج کی موجودگی محسوس کرتے ہوئے اشکال کا تعین کرتا ہے ۔
Magnetic itensity Phrase مقناطیسی : یہ شدت magnetic field کا مترک شدہ نام ہے ۔
Magnetic levitation maglev
Magnetic lines of flux Phrase فلکس کی مقناطیسی لائنیں : مقناطیسی فلکس کثافت کو ظاہر کرنے کا ایک طریقہ ۔
Magnetic media Noun کمپیوٹر کے لئے معلومات ذخیرہ کرنے کے طریقے مثلاً فلوپی ڈسک وغیرہ ۔
Magnetic meridian Noun مقناطیسی معدل النہاء ۔
Magnetic meridian isogonal line
Magnetic mine Noun (فوج) مقناطیسی سرنگ ۔
Magnetic mine Noun (فوج) مقناطیسی سرنگ ۔
Magnetic moment Noun طبعیات۔مقناطیسی معیار اثر ۔
Magnetic moment magnetic dipole moment
Magnetic monopole Phrase مقناطیسی مونو پول: مقناطیسی بارکی ایک فرضی اکائی ۔
Magnetic needle Noun قطب نما ۔ مقناطیسی سلاخ ۔ جس کی سوئی مقناطیسی خاصیت کے باعث ہمیشہ شمالاً جنوباً سمت میں رہتی ہے ۔
Magnetic north Noun مقناطیسی شمال ۔وہ سمت جسے قطب نما کی سوئی بطور شمال دکھاتی ہے یہ عموماً اس سمت سے مختلف ہوتی ہے ۔جسے صحیح شمال سمجھا جاتا ہے۔
Magnetic permeability Phrase مقناطیسی نفوذ :کسی واسطے میں کثافت ۔ مقناطیسی نفاذ کی بیرونی مقناطیسی میدانی طاقت جو اسے پیدا کرتی ہے سے نسبت ۔
Magnetic polarization Noun مقناطیسی تقطیب ۔
Magnetic polarization of light w0h