English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Magnifiable Adjective تکبیر پزیر ۔ بڑھانے کے قابل ۔ زیادہ کرنے کے قابل ۔
Magnific Adjective بزرگ ۔ کبیر ۔ عظیم ۔ اعلٰی ۔
Magnifical Adjective عظیم الشان ۔ رفیع الشان ۔ عالی شان ۔
Magnifically Adverb عظیم الشان طور پر ۔ بزرگ طور پر ۔
Magnificat Noun مریم عذرا کی مناجات (لوقا کی انجیل میں) نغمہٴشکر ۔ مناجات شکر ۔
Magnification Phrase تکبیر : خورد بین یا دوسرے مناظری آلات کے لیے یہ اصطلاح استعمال کی جاتی ہے ۔ عکس اصل شے سے کئی گنا بڑا نظر آتا ہے ۔ ہر عد سے پراس کی تکبیر لکھی ہوتی ہے مثلاً اگر عد سے پر ۔ اکس ۔ ایک ۔ لکھا ہو تو عکس دس گنا نظر آئے گا ۔
Magnificence شان و شوکت ۔
Magnificent پر شکوہ ۔ شاندار ۔ بہت عمدہ ۔
Magnificently Adverb شاہانہ ۔ شان و شوکت ۔ اعلٰی انداز رکھنے والا ۔
Magnifico Noun رئیس ۔رئیس اعلٰی ۔امیر آدمی ۔ممتاز شخص ۔
Magnified Verb بڑا کیا ۔
Magnifier Noun کلاں نما ۔مکبّر ۔کلاں کار ۔
Magnify پڑھانا ، چڑھانا ۔
Magnifyable Adjective بڑھائے جانے کے قابل ۔تکبیر پزیر ۔قابل تکبیر ۔
Magnifying glass Phrase کلان نما شیشہ : ایک محدب عدسہ ۔
Magniloquence Noun چرب زبانی ۔لفاظی ۔شوکت الفاظ ۔عبارت آراہی ۔
Magniloquent Adjective چرب زبان ۔شاندار الفاظ استعمال کرنے والا ۔اچھے الفاظ بولنے والا ۔خوش اسلوبی سے بولنے والا ۔
Magniloquently Adverb لفاظی کی طرح کا ۔لفاظش ۔لفظوں کو اعلٰٰی انداز میں بیان کرنے والا ۔
Magnitude حجم ، وسعت ۔
Magnitude 1 Phrase عددی قیمت : کسی ویکٹر کی لمبائی کو عددی قیمت کہتے ہیں ۔ اگر دیا گیا ویکٹر xi + yj +zk ہوتو اس کی عددی قیمت برابر ہو گئی ۔
Magnolia Noun ماہر نبائیات بیری میگنول کے نام پر ۔ میگنولیہ ۔جمپا ایک آرآئشی درخت یا جھاڑی ۔
Magnoliaceous Adjective نبائیات ۔چمبانیہ ۔ان میں لالہ اور چمبا کے پھول ہیں ۔
Magnoliopsida angiospermophyta
Magnox Noun میگنیشیم پر مبنی مُرکب دھات یا بھرت جِسے نیوکلیائی ری ایکٹروں میں یورینیم کے ایندھن کے ظرف کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Magnto optical effect Phrase مقناطیسی ۔بصری اثر: ہر وہ بصری اثر جس کا انحصار مقناطیسی میدان میں استعمال پر ہوتا ہے ۔
Magnum Noun شیشہ شراب کی بڑی بوتل ۔بڑے سائز کی بوتل ۔
Magnum bonum Noun ایک بڑی قسم کا آلو ۔
Magnum foramen Noun بڑا سوراخ
Magnum opus Noun ادب ۔فنون ۔شاہکار کسی فنکار یا ادیب کا بہترین کام شہ پارہ ۔
Magnum os Adjective پہونچے کلائی کی بڑی ہڈی ۔