English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Magnesium phosphate میگنیشیم فاسفیٹ ۔ اسے آبی محلولوں سے حاصل کیا جاتا ہے میگنیشیم اور فاسفیٹ کا تخمینہ لگانے کے کام آتی ہے ۔
Magnesium ribbon Noun میگنیشیم کا تار ۔
Magnesium sulphate آپسمی نمک ۔
Magnesium sulphide میگنیشیم سلفائیڈ ۔ میگنیشیم نائیٹرائیڈ پر ہائیڈروجن سلفائیڈ کے عمل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Magnesium trisilicate میگنیشیم ٹرائی سلیکیٹ ۔ اسے ڈائی میگنیشیم ٹرائی سلیکیٹ بھی کہتے ہیں ۔ یہ سفید رنگ کا بے ذائقہ سفوف ہوتا ہے ۔ جسے دافع تیزابیت اور دافع بو مادے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Magnesiun nitrate میگنیشیم نائٹریٹ ۔ ایک مستحکم سالٹ 6,9 اور 2 ہائیڈریٹس بناتاہے ۔ ہائیڈریٹس کو HNO3 کے ساتھ گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Magnesuim carbonate میگنیشیم کاربونیٹ ۔ ایک سفوف السر میں ہلکے جلاب کے طور پر مستعمل ۔
Magnet Noun مقناطیس ۔قطب نما ۔سنگ مقناطیس ۔لوہے کو اپنی طرف کیھنچنے والا آلہ۔
Magnet core Noun قلب برقاطیس ۔ ملائم مقنایا ہوا لوہے کا ٹکڑا جو برقی مقناطیس کے درمیان رکھا جاتا ہے ۔
Magnet helix Noun تار کا لچھا جو برقی مقناطیس کے ساتھ لپٹا رہتا ہے ۔
Magnet permanent
Magnetia Verb میگنشیا ۔
Magnetic Noun کوئی دھات جس پر مقناطیس کا اثر ہو ۔
Magnetic amplifier Noun مقناطیسی افزائندہ ۔
Magnetic amplitude Noun میدان مقناطیس ۔ وہ فاصلہ جو کمپاس میں مشرقی اور مغربی نقطوں کے درمیان ہو ۔
Magnetic atmosphere Noun مقناطیسی کرہ ۔ وہ کرہ جس کے اندر مقناطیس کا عمل ہوتا ہے ۔
Magnetic attraction Noun مقناطیسی کشش ۔
Magnetic axis Noun مقناطیسی محور ۔
Magnetic azimuth Noun مقناطیسی سمت الراس ۔
Magnetic bearing Noun مقناطیسی رخ ۔
Magnetic bottle Noun مقناطیسی دائرہ ۔
Magnetic bubble Noun مقناطیسی حب ۔
Magnetic chart Noun مقناطیسی نقشہ ۔ مقناطیسی ترسیمہ ۔
Magnetic circuit Noun مقناطیسی دور ۔
Magnetic compass Noun مقناطیسی قطب نما ۔
Magnetic constant Phrase مقناطیسی مستقل : آزاد فضا کا نفوذ ۔
Magnetic declination Noun مقناطیسی میل ۔
Magnetic declination magnetic variation
Magnetic dip Noun مقناطیسی میلان ۔
Magnetic dipole Phrase مقناطیسی ڈائی پول : کرنٹ I والی سطح s کے گرد کرنٹ لوپ کی حد ۔