magnetic quantum number – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مقناطیسی قدرتی عدد ۔ کسی مقناطیسی میدان میں الیکٹران کے مداری کی سمت بندی کا تعین کرنے کے علاوہ +l سے -lکی قدریں رکھتا ہے اس میں l ثانونی یا ایزی موتھل عدد قدریہ ہے ۔ یہ زی مین کے اثر کی وضاحت بھی کرتا ہے کہ طیفی خطوط کو اس وقت توڑنے کا کیا اثر ہوتا ہے جب تابکاری کرنے والے ذریعہ کو طاقتور مقناطیسی میدان میں رکھا جائے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

مقناطیسی کوانٹم نمبر : ایٹمی ساخت سے متعلقہ کوانٹم نمبر اسے علامت / ایم سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu