English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Metagenetically Adverb تبدیلِ نَسَل کے طور پر
Metageometrical Adjective مابعد الہندسی ۔
Metageometry Noun مابعد الہندسہ۔ غیر اقلیدسی علم الہندسہ ۔
Metagestric Adjective خول قشریہ کے اس حصے سے متعلق جو معدہ اور جگر کے علاقے میں واقع ہوتا ہے ۔
Metagnathous Adjective متقاطع فکی ۔
Metagraphic Adjective نقل لفظی سے متعلق۔
Metagraphy Noun نقل لفظ ۔ نقل حرفی ۔
Metagrobolize Verb حیرت میں ڈال دینا ۔ حل کرنا ۔ سلجھانا ۔
Metaherian Noun کیسہ دار ۔
Metairie Noun بٹائی پرلیا ہوا کھیت ۔
Metal دھات ۔ ایسے عناصر جو بجلی کے اچھے موصل ہوں اور جن کی ایصالیت درجہ حرارت بڑھنے پر کم ہو جائے ۔ چناچہ دھات میں الیکٹرانز کے لیے بہت کم کشش ہوتی ہے پیر ڈک ٹیبل میں دھاتی کردار اوپر سے نیچے کی طرف بڑھتا جاتا اور بائیں سے دائیں طرف کم ہوتا چلا جاتا ہے ۔ دھاتیں عام طور پر نرم (ورق بنانے کے قابل ) لوچدار اور لچکدار (تار پذیر ) ہوتی ہے ۔
Metal age Noun دھات کا زمانہ ۔ دھات کا دور ۔
Metal bathe Noun (کیمیا) فلزی غسل (پارہ جستہ وغیرہ کا)
Metal bed Noun پکی سڑک کی بنیاد ۔
Metal bell Noun جرس دھات ۔ گھنٹہ دھات ۔
Metal bond میٹل بانڈ ۔ ایک میٹل بانڈ یا دھات سے مراد ایسا مادہ لیا جاتا ہے جو مثبت بار رکھنے والے آیونز پر مشتمل ہوتا ہے ۔ یہ منفی بار رکھنے والے الیکٹرانز کے قلمی شبکہ میں جما ہوتا ہے ۔ الیکٹرانز پیوست رکھنے والی قوت کا کردار ادا کرتے ہیں ۔ ان کے بغیر مثبت آیونز ایک دوسرے کو دور دھکیلتے ہیں ۔
Metal carbonyls میٹل کار بونائلز ۔ co کے کواڈنیشن مرکبات اور کوئی ایک دھات سے بندھا ہوتا ہے ۔ اس کا جنرل فارمولا m(co)n لکھا جاتا ہے ۔ جس میں 3,2,1=n وغیرہ ہوتا ہے ۔ زیادہ تر عبوری دھاتیں مستحکم کار بونائلیز بناتی ہیں ۔ البتہ v(co)6 کی برقی ہیئت نوبل گیس جیسی ہوتی ہے ۔
Metal cluster compounds میٹل کلسٹر کمپاﺅنڈز ۔ ایسے میٹل ایٹمز کے گچھوں سے بنے مرکبات جو ہم گرفتہ کوارڈی نیٹ بانڈ سے منسلک ہوتے ہیں ۔ ایسی ٹائیل ایسی ٹون کے دھاتی ماخوذات عموماً ( میک ایک) گروپ رکھتے ہیں جن میں حلقہ کی مقامی ردو بدل ظاہر ہوتی ہے ۔ ایسی ٹائیل ایسی ٹونیٹ گردپس جو دھات سے منسلک ہوتے ہیں عموماً اسے چار تک ہوتے ہیں ۔
Metal coated
Metal fumes fever Noun ویلڈر اور مولڈرز کا بخار ، یہ بخار دھاتوں کے جلنے یا پگھلنے سے اٹھنے والے دھواں سے لاحق ہوتا ہے ، بخار کے ساتھ شدید اچانک پیاس ، سردی ، پسینہ
Metal metal bonds
Metal passivators دھاتی زہر کار ۔ کسی عمل انگیز کا کسی تعامل میں دھات کے خفیف ذرات سے زہریلا پن پیدا کرنا ۔
Metal polish Noun دھاتوں کو چمکانے کی پالش ۔
Metal shines with use Idiom دھات استعمال سے چمکتی ہے ۔
Metal surface treament دھاتی سطح کا اعتمال ۔ کسی سطح پر سے آکسائیڈ گرد اور گریس وغیرہ کو نامیاتی محلل سے صاف کر کے اس پر تیزاب کا چھڑکاﺅ کرنا ۔
Metal value Noun دھاتی قدر ۔ سکوں وغیرہ کی ۔
Metal work Noun دھات کا کام ۔ خصوصاً آرائشی ۔
Metal yellow Noun سونا
Metalanguage Noun لسانی بحث کی اصطلاحی زبان ۔ قضایا کی بابت ۔ قضایا کا عمل ۔
Metalanpuage Noun میٹا لینگوئج ۔ ایک لینگوئج جو دوسری زبانوں کی وضاحت کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔