English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Metalbumin Noun ایک قسم کا البومن جو استسقائی رطوبت میں پایا جاتا ہے ۔
Metaldehyde Noun الڈیہائڈ کا ٹھوس ہم ترکیب ۔
Metalepsis Noun ایک قسم کی صنعت ۔ مجاز مرسل ۔
Metalepsy Noun استبدال
Metaleptic Adjective مجاز مرسل سے متعلق ۔ عضلات کےساتھ کام کرنے والا ۔
Metaleptically Adverb مجاز مرسل کے طور پر ۔
Metalic thermometer فلزیاتی تپش پیما ۔
Metalion Name داتیآ
Metalizemetallize
Metallic Adjective دھاتی ۔ فلزی ۔ ٹھنکنے ۔ ٹھناکا کرنے والا ۔ چمکیلا ۔
Metallic coap دھاتی صابن ۔ دھاتوں اور فیٹی ایسڈز (بالخصوص سیسے اور ایلومینیم کے نمک) سے بنتے والا غیر حل پذیر نمک اسے ٹیکسٹائل کو واٹر پروف بنانے اور رنگوں کو خشک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Metallic conduction دھاتی ایصالیت ۔ دھاتوں میں ایصالیت کی وجہ الیکٹران کی آزادانہ حرکت کسی تحلیل یا انتشار کے بغیر ہے دھات میں ہر ایٹم صرف ایک یا دو الیکٹران کو توانائی کی حالت میں دیتا ۔ اسے ایصالی پٹی کہا جاتا ہے ۔ یہ الیکٹرانز حرکت کرنے میں آزاد ہوتے ہیں ۔
Metallic conductors دھاتی موصل ۔ ان سے مراد ایسے دھاتی مادے ہیں جو برقی رو کو کسی کیمیائی تبدیلی کے بغیر گزرنے کی اجازت دیتے ہیں ۔ دھاتی موصلوں میں کاپر سلور سلور اور ایلومینیم وغیرہ نمایاں ہیں ۔
Metallic currency زر فلزی ۔
Metallic echo Noun پھیپھڑہ اور دل یا پھیپھڑہ اور سینہ کے امراض والوں کی بازگشت
Metallic lustre Noun دھاتی چمک ۔
Metallic pencil Noun پنسل جس کی نوک جستے یا بھرت کی بنی ہوئی ہوتی ہے ۔
Metallic phosphorous Noun فاسفورس دھاتی
Metallic tremor رعشہ جو دھات کا کام کرنے والوں کو ہو جاتا ہے ۔
Metallically Adverb دھات کے طور پر ۔ فِلزی طور پر
Metalliferous Adjective فِلز خیز ۔ فِلز دار ۔ دھات رکھنے یا پَیدا کرنے والا
Metalline Noun فِلزی ۔ فِلز آمیز ۔ دھات کا ۔ دھات جیسا
Metalling Noun سڑک پر کنکر بچھانا ۔
Metalling clause Noun مٹلنگ دفعہ ۔
Metalling clausese فقرہ عدم ذمہ داری بوجہ نقصان معمولی ۔
Metallist Noun دھاتوں کا کام کرنے والا ۔ دھات گر ۔
Metallizable dyes mordant dyes دھات کاری کے رنگ (محرق رنگ) ایسے رنگدار مادے ایک دھاتی ایٹم کے ساتھ جو فائبر پر اطلاق کے بعد سیٹو میں شامل کیا جاتا ہے ۔
Metallization Noun سھات سازی ۔ فلزیت ۔ سھات شامل کرنے یا دھات بنانے کا عمل ۔
Metallize Noun, Verb دھات کی آمیزش ۔ دھات سے تیار کرنا ۔ دھات کا پچارا پھیرنا ۔ دھات کا رنگ دینا ۔ دھاتی رنگ کرنا ۔
Metallo Prefix سابقہ بمعنی دھات ۔ فلز ۔