metal – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

دھات ۔ ایسے عناصر جو بجلی کے اچھے موصل ہوں اور جن کی ایصالیت درجہ حرارت بڑھنے پر کم ہو جائے ۔ چناچہ دھات میں الیکٹرانز کے لیے بہت کم کشش ہوتی ہے پیر ڈک ٹیبل میں دھاتی کردار اوپر سے نیچے کی طرف بڑھتا جاتا اور بائیں سے دائیں طرف کم ہوتا چلا جاتا ہے ۔ دھاتیں عام طور پر نرم (ورق بنانے کے قابل ) لوچدار اور لچکدار (تار پذیر ) ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ميٹل ۔ دھات ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

دھات ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Verb, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

دھات ۔ فلز ۔ قدرتی مادہ جیسے سونا ۔ چاندی ۔ لوہا ۔ رانگ ۔ چمکیلا لوچ دار اور موصل برق و حرارت دھاتوں کا مرکب ۔ بھرت ۔ شیشہ سازی کا پگھلا ہوا مادہ ۔ سنہری پانی یا رنگ ۔ پل کی آہنی پٹڑیاں ۔ سڑک بنانے کی روڑی ۔ ڈامر ۔ دھاتی دھات کا بنا ہوا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

دھات ۔ فِلز ۔ بجری ۔ سونا چاندی وغیرہ

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

دھات لگانا ۔ سڑک پر کنکر ڈال کر کوٹنا ۔ سڑک کو پکا کرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

دھات ، فلز ، کنکر ، پتھر ، دلیری ، سڑک کو کنکر اور پتھر سے پکا کرنا ۔

🔹 Roman Urdu